ہاک افغان سرحد پر بھاری اسلحے سے گولہ باری کا تبادلہ، ہلاکتوں کا خدشہ


پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور ایک دوسرے کے خلاف بھاری اسلحے کا استعمال کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ اینزرکہ اور کرشہ میں ہو رہا ہے، علاقے میں خوف و ہراس کا سماں برقرار ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بھی کرشہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر امارات اسلامی افغانستان کی جانب سے حملہ ہوا تھا۔

{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>

حالیہ جاری فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles