کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس، پیپلز پارٹی کے تحفظات پر بات چیت


گورنر ہاؤس لاہور میں کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے پنجاب میں تحفظات پر بات چیت کی گئی۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس 2 گھنٹے کے بعد ختم ہوگیا، اجلاس میں پنجاب میں پیپلز پارٹی کو لوکل سطح پر درپیش مسائل کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
معاملات طے، پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان؟
اجلاس میں پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب سلیم حیدرخان، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سید حسن مرتضیٰ، ندیم افضل چن اور پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی شریک تھے۔

{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اورسینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اجلاس میں شریک تھیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles