
کراچی میں جہانگیر روڈ اور بلوچ پاڑہ پر پانی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج سے متعدد سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے۔
احتجاج کے باعث جہانگیر روڈ اور تین ہٹی آنے جانے والی دونوں سڑکیں بند ہیں۔
لسبیلہ سے گرومندرجانے والی سڑk پر بھی شدید ٹریفک جام ہے۔
علاوہ ازیں نمائش سے گرومندر آنے والی سڑک پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
گرومندر اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہے۔