
کراچی میں ناردرن بائی پاس ہمدردی یونیورسٹی کے قریب ڈمپر نے کار کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں کار سوار3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ناردرن بائی پاس ہمدردی یونیورسٹی کے قریب کے ڈمبر نے کار کو روند ڈالا جسے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگے۔
’
پولیس زرائع کے مطابق تینوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ ڈمبر کے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔