پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا اہم فیصلہ


پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا دو ٹوک جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا۔
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جوابی حملے کی صورت میں بھارت کے معاشی اہداف بھی نشانے پر ہوں گے، بھارت نے حرکت کی تو نتائج سنگین ہوں گے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles