
بھارتی طیاروں سے نورخان ایئربیس، مرید بیس اور شورکوٹ کو نشانہ بنانے کے بعد پاکستان کی فضائی حدود بند کردی گئی۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارتی کے زرائع کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی 2025 کو صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی۔