
ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ شروع ، بھارتی میزائلوں نے راولپنڈی، شورکوٹ اور چکوال میں بیسز کو نشانہ بنایا، جواب میں دہلی، راجستھان اور گجرات پر آگ برسا دی گئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے اس وقت پاکستان کی جانب بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق اس وقت بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔
پاکستانی نے بھارتی جارحیت کے جواب میں دہلی، راجھستان، اور گجرات نشانہ بنایا جارہا ہے۔