نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو6 وکٹوں سے ہرا کر سہ فریقی ون ڈے سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی
لاہورمیں کھیلے جانے والے سہ فریقی کرکٹ ٹورنا منٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو6 وکٹوں سے ہرا دیا۔
نیوزی لینڈ کی ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔
کیویزنے جنوبی افریقہ کی ٹیم کے خلاف 305رنزکا ہدف 4 وکٹوں پرحاصل کیا، سابق کپتان کین ولیمسن نے شاندار سنچری اسکورکی۔
{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>
ڈیون کونوے نے 97 رنزکی اننگزکھیلی، ولیمسن اورکونوے کے درمیان دوسری وکٹ پر187رنزکی شراکت رہی۔
جنوبی افریقہ نے6 وکٹوں پر304 رنزاسکورکیےتھے، میتھیوبرٹزکے ڈیبیوپر150رنز شامل تھے، انھوں نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ٹرائی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی۔