ملک کے مختلف حصوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے موسم کے حوالے سے ایک بہت ضروری خبر سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے بتایا ہے کہ یکم جولائی سے ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان...
جرمنی کے شہر اسٹیڈ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ماؤں اور بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک سرکاری مرکز میں فائرنگ کر کے چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ دردناک واقعہ ایک بچی...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک بار پھر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مضبوط آواز اٹھائی ہے اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کے اپنے عزم کو دہرایا ہے۔ اس اہم بیٹھک میں پاکستان نے اسرائیل کے اس متنازع ’ای ون آبادکاری‘ منصوبے...
پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک بار پھر دنیا کے دو بڑے حریفوں یعنی امریکا اور ایران کو آپس میں بات چیت کرنے پر راضی کر لیا ہے، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تکنیکی معاملات پر بات چیت کے لیے آج قطر...
راولپنڈی سے اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے والے 14 قیدی کہوٹہ کے قریب قیدی وین سے فرار ہوگئے تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 مفرور قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا جب کہ باقی 10 مفرور قیدیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے باوجود کہ ایران کی درخواست پر منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات ہوں گے، ایران نے ایک بار پھر اس کی تردید کر دی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی...
بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کراچی کے تاجر علی مرتضیٰ کے اہل خانہ نے واقعے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ علی مرتضیٰ کو کوئٹہ جانے...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی نے ملزمہ انمول پنکی کو فراہم کیے گئے سیکیورٹی پروٹوکول کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے معاملے کی مزید تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اس پروٹوکول کی وجوہات اور ذمہ داران...
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہینرک ملان بھارت کے خلاف تاریخی ٹی 20 سیریز میں کامیابی کے فورا بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے جب کہ ان کی جگہ سابق آئرش کپتان گیری ولسن کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی 180 ارب روپے کی نجکاری کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد پی آئی اے کے شیئرز نئی انتظامیہ کو منتقل کر دیے گئے ہیں جب کہ نئی انتظامیہ نے فوری طور پر نیا بورڈ آف ڈائریکٹرز...
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر نعیم شاہ کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی اور کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا جب کہ اس کا ساتھی سجاد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جس...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات کی درخواست کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ملاقات منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوگی۔ اس سے قبل خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے ذرائع کے حوالے سے دوحہ میں ممکنہ مذاکرات اور...