شام کے دارالحکومت دمشق کے وسطی علاقے الحجازیہ میں واقع ایک مصروف کیفے میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے جب کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا...
غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطین کے مقامی فٹ بالر اور معروف گول کیپر سلیم الاشقر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سلیم الاشقر کو غزہ کے علاقے خان یونس کے شمال مشرق میں واقع قصبے القرارہ میں اسرائیلی فوج نے سینے...
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی خود مختاری کے دائرے میں آتی ہے اور اس آبی گزرگاہ کی سلامتی میں کسی بھی امریکی مداخلت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی فوج نے تجارتی جہازوں کو...
اسلام آباد میں ہیومن پلیسنٹا کیس کی تحقیقات کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انسانی پلیسنٹا مبینہ طور پر اینٹی ایجنگ انجیکشن تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جب کہ حکام نے ویتنام جانےوالی100 کلو کی کنسائنمنٹ کی ایکسپورٹ بھی ناکام بنا دی...
ناران میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر گاڑی دریائے کنہار میں اتارنے والے چار افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ناران میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا...
لاہور میں سانحہ کاہنہ کے بعد ایک اور افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک اسکول کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے اسکول کی 6 خواتین اساتذہ کو حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات...
سوات میں پیش آنے والے المناک کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی میتیں لاہور پہنچا دی گئی ہیں، جبکہ حادثے میں لاپتا 24 سالہ بشریٰ سموئی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے۔
جاں بحق افراد...
ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے یا جارحیت کی صورت میں فوری اور شدید ردعمل دیا جائے گا۔ یہ وارننگ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران میں سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...
سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار تجربہ گاہ میں بے جان کیمیاوی مادوں کو ملا کر ایک ایسا خلیہ یعنی سیل بنایا ہے جو قدرتی خلیوں کی طرح خوراک کھا سکتا ہے، بڑا ہو سکتا ہے اور اپنی نسل بھی بڑھا سکتا ہے۔ سائنس کی دنیا...
سائنسدانوں نے اب تک کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرہ بنا لیا ہے جس کی مدد سے وہ کائنات کے ایسے حصوں کی تصاویر حاصل کرسکیں گے جو پہلے کبھی واضح طور پر نہیں دیکھے جا سکے تھے۔
یہ انوکھا کیمرہ چلی کے ایک بلند پہاڑ پر قائم...
پاکستان نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے یا اس سے پیچھے ہٹنے کی کوئی بھی کوشش غیر قانونی، یکطرفہ اور عالمی قانون کے سراسر خلاف ہوگی۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں ہفتہ وار...
پانچ روز تک مسلسل کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 9 ہزار 100 روپے مہنگا ہو گیا۔
ملک بھر میں سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد...