Most Recent Articles by

Admin

ارشد ندیم عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے فٹ قرار، گولڈ میڈل کی امید روشن

پاکستان کے مایہ ناز اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے مکمل طور پر فٹ قرار...

امریکا میں امیگریشن حکام کا جنوبی کوریا کی فیکٹری پر چھاپہ، 475 افراد گرفتار

امریکی ریاست جارجیا میں امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران چھاپہ مار کارروائی میں 475 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ...

اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں کے لیے اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔ آئندہ 2...

جلالپور پیروالا: ریسکیو کشتی الٹنے سے خاتون اور 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے وچھہ سندیلہ میں دریائے چناب میں سیلاب زدکان کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی،حادثے کے نتیجے میں ...

پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ...

جدہ کے قریب سب میرین کیبلز میں خرابی، انٹرنیٹ سروسز متاثر

سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا...

پنجاب کے 3 بڑے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، ہیڈ تریموں پر بڑے ریلے کا الرٹ جاری

پنجاب کے تین بڑے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ ملتان میں ہیڈ تریموں پر بڑے ریلے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،...

برطانیہ میں اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند

برطانیہ میں فلسطینی حمایتی گروپ کی جانب سے احتجاج کے بعد اسرائیلی ہتھیار بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا۔ برطانوی اخبار ”دی گارجین“...

بھارت ایک سے دو ماہ میں مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر کا دعویٰ

امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لوٹنک نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت ایک سے دو ماہ میں مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے...

- A word from our sponsors -

spot_img
27062 Articles written

Read Now

اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، 4 گرفتار، 10 کی تلاش جاری

راولپنڈی سے اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے والے 14 قیدی کہوٹہ کے قریب قیدی وین سے فرار ہوگئے تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 مفرور قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا جب کہ باقی 10 مفرور قیدیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔...

ایران نے صدر ٹرمپ کے دوحہ میں مذاکرات سے متعلق دعوے کی تردید کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے باوجود کہ ایران کی درخواست پر منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات ہوں گے، ایران نے ایک بار پھر اس کی تردید کر دی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی...

بلوچستان واقعہ: منع کرنے کے باوجود مرتضیٰ کوئٹہ جاتے وقت خوش اور مسلسل رابطے میں تھا: والد

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کراچی کے تاجر علی مرتضیٰ کے اہل خانہ نے واقعے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ علی مرتضیٰ کو کوئٹہ جانے...

”اتنا پروٹوکول تو وزیراعظم کو بھی حاصل نہیں،‘‘ انمول پنکی کیس پر سینیٹ کمیٹی برہم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی نے ملزمہ انمول پنکی کو فراہم کیے گئے سیکیورٹی پروٹوکول کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے معاملے کی مزید تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اس پروٹوکول کی وجوہات اور ذمہ داران...

بھارت کو وائٹ واش کرنے کے اگلے ہی روز آئرلینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا استعفیٰ آگیا

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہینرک ملان بھارت کے خلاف تاریخی ٹی 20 سیریز میں کامیابی کے فورا بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے جب کہ ان کی جگہ سابق آئرش کپتان گیری ولسن کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا...

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل، شیئرز نئی انتظامیہ کو منتقل

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی 180 ارب روپے کی نجکاری کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد پی آئی اے کے شیئرز نئی انتظامیہ کو منتقل کر دیے گئے ہیں جب کہ نئی انتظامیہ نے فوری طور پر نیا بورڈ آف ڈائریکٹرز...

کراچی: پولیس سب انسپکٹر کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر نعیم شاہ کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی اور کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا جب کہ اس کا ساتھی سجاد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جس...

ایران کی درخواست پر کل دوحہ میں مذاکرات ہوں گے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات کی درخواست کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ملاقات منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوگی۔ اس سے قبل خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے ذرائع کے حوالے سے دوحہ میں ممکنہ مذاکرات اور...

پاکستان میں سونا اچانک ہزاروں روپے سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 2300 روپے اور 10 گرام سونا 1972 روپے سستا ہوا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پیر کے روز سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، عالمی مارکیٹ کے...

اداکارہ کومل عزیز نے نوجوان لڑکیوں کو اہم مشورہ دے دیا

معروف اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان نے معاشرتی دباؤ پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں اپنی تعلیم اور خودمختاری پر توجہ دیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب سیشن کے دوران اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق مختلف...

کرکٹ کی اولمپکس میں 128 سال بعد واپسی: کوالیفکیشن نظام اور ٹورنامنٹ فارمیٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی تاریخی واپسی کے لیے مردوں اور خواتین کے ٹی 20 مقابلوں کے کوالیفکیشن نظام اور ایونٹ کے فارمیٹ کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے جب کہ...

درفشاں سلیم کی نئی تصاویر نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آتے ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ درفشاں سلیم نے چند نئی تصاویر اور ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں نیلے رنگ...