Most Recent Articles by

Admin

یوکرین جنگ میں پہلی مرتبہ کسی مغربی ملک کی مداخلت، پولینڈ نے روسی ڈرونز مار گرائے

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولینڈ نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 19 ڈرون مار گرائے ہیں، جو یوکرین پر...

کینیڈا میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد انوکھا احتجاج

کراچی میں ڈمپر اور بھاری گاڑیاں آئے دن کس بےدردی سے انسانوں کو کچل دیتی ہیں۔ اورہمارا ردِعمل یا رویہ اس سلسلے میں کیا...

گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے اہم خبر: آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کردی

مقامی اور امپورٹ گاڑیوں میں سیفٹی اسٹینڈرز کے لیے آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کردی ہے۔ اس سال اکتوبر سے مقامی تیار...

گلوکاری سے کھٹمنڈو کے میئر تک: بلندرا شاہ کون ہیں اور اُنہیں نیپال کا نیا لیڈر کیوں کہا جا رہا ہے؟

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے 35 سالہ میئر بلنـدرا شاہ ملک کی سیاست میں نئی نسل کی آواز کے طور پر نمایاں ہو رہے...

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: مزید درجنوں بستیاں زیر آب، 76 اموات، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر

پنجاب میں دریائے چناب، ستلج اور راوی میں سیلاب کے باعث تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں نے مزید درجنوں بستیاں ڈبو دیں جب...

سرحد پر غیرقانونی کراسنگ کے دوران ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک

غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے دوران ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔ دنیا کے تمام ممالک...

کراچی میں کل سے اب تک زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

کراچی میں کل صبح 11 بجے سے آج صبح 8 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات...

- A word from our sponsors -

spot_img
27046 Articles written

Read Now

یورپ تاریخ کی قیامت خیز گرمی کی لپیٹ میں، 1300 اموات ریکارڈ

یورپ اس وقت موسم گرما کی تاریخ کی غیر معمولی اور شدید ترین گرمی کی لہر کا سامنا کر رہا ہے، جہاں کئی ممالک میں درجہ حرارت کے تمام پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ شدید...

ملک میں مون سون کی پہلی بارشیں کب ہوں گی؟

ملک بھر میں جاری شدید گرمی اور حبس کے ستائے ہوئے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں سال مون سون کی پہلی بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی کر دی ہے، جس کے بعد گرمی کے زور میں کمی...

بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے ‘رام مندر’ کے چندے کا کروڑوں کا گھپلا مودی کے گلے پڑگیا

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں بنے نئے رام مندر میں چندے اور نذرانے کے نام پر آنے والے کروڑوں روپے کے گھپلے کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ مندر اسی جگہ بنایا...

علی امین گنڈاپور دوبارہ وزیرِ اعلیٰ بننے کے لیے سرگرم

پشاور میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں سیاسی حلقوں میں مختلف ملاقاتوں اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور دوبارہ وزیرِ اعلیٰ بننے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبر...

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ: ایران امریکا معاہدے کی ایک شق کیسے نئے حملوں کی وجہ بنی؟

آبنائے ہرمز پر قبضے اور کنٹرول کی جنگ نے امریکا اور ایران کے درمیان حملوں کا ایک ایسا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے جس نے دونوں ملکوں کے درمیان حال ہی میں ہونے والے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ سترہ جون کو دونوں ملکوں...

دبئی سے سستا آئی فون منگوانے والوں کے لیے بری خبر

ایپل نے متحدہ عرب امارات میں اپنی کئی مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رواں سال متوقع آئی فون 18 پرو سیریز بھی پہلے کے مقابلے میں زیادہ قیمت پر متعارف کرائی جائے...

وینزویلا زلزلہ: چار روز بعد باپ اور بیٹے کو زندہ نکال لیا گیا، ہلاکتیں 1450 ہوگئیں

وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1450 ہو گئی ہے، جبکہ 3360 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ٹیمیں مسلسل امدادی کارروائیوں میں مصروف...

سانحہ گل پلازہ رپورٹ: 11 سالہ بچے کی غلطی اور مارکیٹ یونین کی غفلت نے 72 جانیں لیں

کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے معاملے پر پولیس نے اپنی آخری تحقیقاتی رپورٹ یعنی چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع کروا دیا ہے، جس میں اس دلدوز واقعے کی اصل وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کیا گیا ہے۔ پنجاب فرانزک...

ارجنٹینا کے فٹبالر کی بیوی بچے بھی وینزویلا زلزلے میں جاں بحق

وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں نے ایک اور افسوسناک سانحہ جنم دیا ہے۔ وینزویلا کے ٹاپ فٹبال کلب ڈیپورٹیوو لا گوائیرا نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی لوکس ٹریخو کی اہلیہ یانینا مارانیلا اور ان کے دونوں کمسن بچے،...

ایران کا فیفا ورلڈ کپ میں سفر افسوسناک انداز میں ختم

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایران کی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل نہ کر سکی، تاہم اس کا پورا سفر غیر معمولی حالات، سیاسی مشکلات، سفری رکاوٹوں اور آخری لمحات کی مایوسی کے باعث شائقین کے لیے یادگار بن گیا۔ ایران نے میدان کے اندر...

اشتعال دلایا گیا تو مزید سخت جواب دیا جائے گا، ایران نے بحرین کو خبردار کردیا

ایران نے بحرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسے مزید اشتعال دلایا گیا تو تہران پہلے سے بھی زیادہ سخت ردعمل سامنے آئے گا۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ ایران کے سپریم لیڈر...

کراچی رینجرز کیمپ حملے میں پکڑے گئے افغان دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں ہفتے کو رینجرز کیمپ پر ہونے والے حملے میں گرفتار ہونے والے افغان دہشتگرد نے تفتیش کے دوران انتہائی ہوشربا اور سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس تفتیش کے بعد دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار اور افغانستان میں موجود نیٹ ورک کے آپس میں تعلق کے...