عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہوگیا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کئی ماہ کی غیر یقینی صورتحال کے بعد رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کو وزٹ ویزے دینے کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ہے۔ ٹریول انڈسٹری سے وابستہ افراد اور پاکستان میں یو اے ای سفارت...
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ نہ کوئی امریکی وفد ایران آ رہا ہے اور نہ ہی تہران سے کوئی وفد...
مصر کے دارالحکومت قاہرہ اور اس کے گرد و نواح میں آج علی الصبح 5.6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے اثرات فلسطین، اردن، لبنان اور قبرص تک محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد افراد اپنے گھروں اور...
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی (مائع پیٹرولیم گیس) کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بھی عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 254 روپے فی کلو مقرر کیے جانے...
ضلع سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کر لیا گیا ہے، جبکہ اسپتال میں مزید دو زخمی پولیس اہلکاروں کے دم توڑ جانے کے بعد شہدا کی...
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین نے ایران کے خلاف کسی بھی جنگ یا فوجی کارروائی میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے، جبکہ ثالث بھی اس معاملے سے آگاہ ہیں۔
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل...
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نجی بینک پر مسلح افراد کے حملے کے بعد بینک منیجر اور کیشیئر کو اغوا کر لیا گیا۔ حملہ آور بینک کا ریکارڈ متاثر کرنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں اور کمپیوٹرز کو بھی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے،...
یونان میں جنگلات میں لگی آگ بُجھانے کے دوران دو فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ڈنمارک کا ایک پائلٹ اور یونانی فائر سروس کے رابطہ افسر ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک برطانوی پائلٹ اور ایک یونانی رابطہ افسر معمولی...
عالمی معاشی منڈیوں میں ایک غیر معمولی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، امریکا نے ایک دہائی سے بھی زائد عرصے کے بعد جاپانی کرنسی ’ین‘ اچانک خریدنی شروع کر دی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا جب جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں...
کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں رہنماؤں سمیت درجن بھر سے زائد کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی کی گئی، جس سے علاقے میں شدید خوف...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ہونے والی ممکنہ عسکری کارروائی کو فوری طور پر منسوخ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کا آغاز آج دوپہر سے ہو رہا ہے۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ اور بعد میں صحافیوں...