امریکہ میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے دوران دنیا کے مشہور فٹ بالر لیونل میسی سمیت کئی دیگر کھلاڑیوں کو بم سے اڑانے اور سیکیورٹی سے متعلق سنگین دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسپین کے اخبار انفارماسیون ڈاٹ ایس کی شائع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جیو پولیٹیکل تبدیلیوں اور ایران پر امریکا و اسرائیل کی جنگ کے بعد خطے کا سیکیورٹی ڈھانچہ یکسر بدل رہا ہے۔ اس بدلتی صورتحال میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے مکہ مکرمہ میں ایک مشترکہ دفاعی...
امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کو ایران کے ساتھ جاری جنگ میں کشیدگی کم کرنے اور تنازع ختم کرنے کا راستہ تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے جمعے...
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 سالہ کیپٹن حمزہ اکرم بھی جامِ شہادت نوش کر گئے۔...
پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر کی قیمت پر فروکت ہو رہا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 2...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے آج پھر عوام کو جزوی ریلیف دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری...
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ حکومت کا اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ میر رضا کی موت قتل ہے یا خودکشی، حکومت صرف شفاف تحقیقات اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیس میں کسی...
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا علی کی موت کی حتمی تصدیق اور حقائق سامنے لانے کے لیے قبر کشائی کل صبح 11 بجے کی جائے گی جب کہ قبر کشائی سے قبل نیا میڈیکل بورڈ ایک بار پھر تبدیل کر...
امریکا کی وفاقی اپیل عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر لاگت سے تعمیر کیے جانے والے نئے بال روم کے منصوبے پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ کانگریس کی منظوری کے...
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا علی کی قبر کشائی سے قبل میڈیکل بورڈ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا ہے، پانچ رکنی بورڈ کی جگہ دوبارہ سابقہ آٹھ رکنی بورڈ بحال کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ حکم نامہ...
پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے گل احمد ٹیکسٹائل ملز کے ڈائریکٹر زیاد بشیر کو آئندہ 18 ماہ کے لیے اپنا نیا چیئرمین منتخب کرلیا ہے جب کہ پیکجز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ ڈائریکٹر سید حیدر علی کو اسی مدت کے لیے وائس چیئرمین...
بجلی صارفین کے لیے ایک اور بُری خبر سامنے آگئی ہے کیوں کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔
نیپرا نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی...