کولمبیا میں 7.4 شدت کے طاقتور زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کم از کم 132 افراد ہلاک اور تقریباً 570 زخمی ہوگئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی شہروں میں عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے پھنس گئے۔
زلزلے کے بعد کئی علاقوں...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔ پاکستان میں آج بھی پیٹرول 327 روپے 62 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔
حکومت کی جانب سے اس سے قبل 10 جولائی کے...
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ملک کے عسکری ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے مسلح افواج، پاسدارانِ انقلاب اور بسیج فورس کے اعلیٰ عہدوں پر نئی تعیناتیوں کا اعلان کردیا ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے فروری میں اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی...
آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے اور اہم مرحلے میں ضلع باغ کے حلقہ ایل اے 14 میں ایک بہت بڑا اور غیر متوقع سیاسی الٹ پھیر سامنے آیا ہے، جہاں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان کو شکست کا سامنا...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے تحت آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مستقبل کے مذاکرات کے لیے نئی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اب تہران سے ماضی کی کارروائیوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے لیے معاوضہ طلب کرے گا۔ ٹرمپ کا بیان ایران کی جانب...
جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں 7.4 شدت کے طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متعدد عمارتیں منہدم ہونے سے لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ زلزلے...
عمان کے ساحل کے قریب پھنسے روسی جہاز سے تیل کا اخراج تیز ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں سمندر میں تیل 150 مربع میل رقبے پر پھیل گیا ہے۔ عمانی حکومت کے مطابق کیرولین بیزنگی نامی جہاز سے تیل کے اخراج پر قابو پانے کی کوشش...
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں گنتی کا عمل جاری ہے اور آج نیوز کو غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایل اے 14
حلقہ ایل...
پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے گفتگو ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ’معاہدۂ مکہ‘، عالمی صورت حال سمیت خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں...
میر رضا کیس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری مختلف دعوؤں کے معاملے پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے بیٹے راول شرجیل میمن کا تازہ بیان سامنے آگیا۔ راول شرجیل میمن نے اپنے پاکستان سے فرار ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے...
کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس کی مجرمانہ غفلت کھل کر سامنے آگئی ہے، قبر کشائی سے حاصل کیے گئے 17 فرانزک نمونے 48 روز گزرنے کے باوجود جامعہ کراچی کی فرانزک لیب میں منتقل نہ ہو سکے۔
ذرائع کے مطابق ہفتے...