Most Recent Articles by

Admin

بلڈ پریشر کے مریضوں کی مدد کیلئے پاکستان نے اپنا ’اے آئی چیٹ بوٹ‘ لانچ کردیا – Life & Style

پاکستان نے ہائپر ٹینشن (ہائی بلڈ پریشر) کے مریضوں کی مدد کے لیے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا ہے۔ اس...

نیا چھوٹا چاند زمین کے گرد گھومنا شروع ہوگیا، کیسے دیکھا جا سکتا ہے – Technology

ہماری زمین کے گرد دوسرے عارضی چاند نے گھومنا شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 2024 پی ٹی ایس نامی سیارچہ...

پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ کی انٹری – Life & Style

بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سول پلیٹیں خریدنے سے تنگ...

Vavada Casino

img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; } Вавада рабочее зеркало быстро и надежно Вавада рабочее зеркало сейчас Пользуйтесь рабочим зеркалом Вавада, чтобы...

Vavada Casino

img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; } Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши Вавада Казино Живые Игры Высокие...

- A word from our sponsors -

spot_img
28251 Articles written

Read Now

کولمبیا میں شدید زلزلہ، 132 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

کولمبیا میں 7.4 شدت کے طاقتور زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کم از کم 132 افراد ہلاک اور تقریباً 570 زخمی ہوگئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی شہروں میں عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے پھنس گئے۔ زلزلے کے بعد کئی علاقوں...

سال بھر کی ایک تہائی بارش اگلے 24 گھنٹوں میں برسنے کا امکان، بیجنگ میں ہائی الرٹ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منگل کی شام سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس دوران صرف 24 گھنٹوں میں شہر کے بعض علاقوں میں 150 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔ چینی محکمہ موسمیات کے مطابق منگل...

میر رضا کیس میں کردارکشی کا الزام، شرجیل میمن کی شکایت پر 4 افراد سائبر کرائم میں طلب

میر رضا ہلاکت کیس میں شرجیل میمن اور ان کے بیٹے کی مبینہ کردار کشی کے معاملے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے چار افراد کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ اقدام سندھ کے...

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جانیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔ پاکستان میں آج بھی پیٹرول 327 روپے 62 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس سے قبل 10 جولائی کے...

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اعلیٰ عسکری عہدوں پر نئی تعیناتیوں کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ملک کے عسکری ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے مسلح افواج، پاسدارانِ انقلاب اور بسیج فورس کے اعلیٰ عہدوں پر نئی تعیناتیوں کا اعلان کردیا ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے فروری میں اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی...

آزاد کشمیر انتخابات میں بڑا اپ سیٹ: سابق وزیراعظم کو شکست، باغ اور حویلی میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری

آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے اور اہم مرحلے میں ضلع باغ کے حلقہ ایل اے 14 میں ایک بہت بڑا اور غیر متوقع سیاسی الٹ پھیر سامنے آیا ہے، جہاں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان کو شکست کا سامنا...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے تحت آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مستقبل کے مذاکرات کے لیے نئی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اب تہران سے ماضی کی کارروائیوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے لیے معاوضہ طلب کرے گا۔ ٹرمپ کا بیان ایران کی جانب...

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 47 افراد ہلاک، کئی عمارتیں منہدم

جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں 7.4 شدت کے طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متعدد عمارتیں منہدم ہونے سے لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ زلزلے...

عمانی ساحل کے قریب روسی جہاز سے تیل کا اخراج، 150 مربع میل رقبے پر پھیل گیا

عمان کے ساحل کے قریب پھنسے روسی جہاز سے تیل کا اخراج تیز ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں سمندر میں تیل 150 مربع میل رقبے پر پھیل گیا ہے۔ عمانی حکومت کے مطابق کیرولین بیزنگی نامی جہاز سے تیل کے اخراج پر قابو پانے کی کوشش...

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں گنتی کا عمل جاری ہے اور آج نیوز کو غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایل اے 14 حلقہ ایل...

اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو، ’معاہدۂ مکہ‘ کے اہم نکات پر تبادلہ خیال

پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے گفتگو ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ’معاہدۂ مکہ‘، عالمی صورت حال سمیت خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں...