img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
اسلام آباد میں آن لائن فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث 284 غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے گرفتار غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کرکے انہیں 15 روزہ ون ٹائم ایگزٹ پرمٹ جاری کردیا۔
وزارت داخلہ کے مطابق ملک بدر کیے...
ایران نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ مارچ میں قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد لاپتہ ہونے والے فضائیہ کے تین پائلٹس قطری فورسز کی تحویل میں ہیں۔ ایرانی فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے انٹرنیشنل ریڈ کراس...
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار کے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں...
مری میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نومنتخب لیگی ارکان اسمبلی کے ساتھ حکومت سازی، اہم پارلیمانی عہدوں اور آزاد کشمیر کی آئندہ سیاسی و انتظامی ترجیحات پر مشاورت کی گئی۔ نواز...
حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ تین روز تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں پیر 17 اگست تک موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی، جبکہ قیمتوں پر دوبارہ نظرثانی 18 اگست...
حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ تین روز تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں پیر 17 اگست تک موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی، جبکہ قیمتوں پر دوبارہ نظرثانی 18 اگست...
کابل سے امریکی انخلا اور طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کو پانچ سال گزر چکے ہیں۔ اقوامِ متحدہ سمیت دیگر اداروں کی رپورٹس کے مطابق افغانستان میں حالات بہتر ہونے کے بجائے سنگین انسانی بحران میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ خواتین اور لڑکیوں پر سخت پابندیوں،...
رجب بٹ کی دوسری شادی سسٹرولوجی خاندان میں ہوگی؟ ماہر نجوم کی نئی پیشگوئی
رجب بٹ کے مستقبل کے حوالے سے ماہر نجوم نے نئی پیشگوئی کردی
ویب ڈیسک
August 15, 2026
پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی دوسری شادی کے حوالے سے ماہر نجوم لالا رخ کینئی نے پیشگوئی...
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی کو مستقل طور پر ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کر دی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان 1950 میں شروع ہونے والی بھیانک جنگ جولائی 1953 میں ’عارضی جنگ بندی معاہدے‘ رک گئی تھی۔ مستقل جنگ بندی نہ...
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے کا ہوگیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان، اداکار اور پروڈیوسر اظفر علی نے اپنی تیسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔
اداکار اظفر علی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران اپنی شادی اور اس سے متعلق تفصیلات شیئر کیں اور بتایا کہ میں نے اس سے...
فٹبال کی دنیا میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کئی برس تک ایک دوسرے کے بڑے حریف رہے ہیں، لیکن میسی کے والد کے انتقال پر رونالڈو کے ایک مختصر تعزیتی پیغام نے دونوں کے درمیان انسانی ہمدردی کی ایک خوبصورت مثال پیش کی ہے۔
لیونل میسی نے...