Most Recent Articles by

Admin

ہنگو میں پولیس اور ایف سی کا آپریشن: 7 دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن مکمل...

ایران سے مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث، اگلا راؤنڈ اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے: وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان براہ راست بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، ایران سے مذاکرات میں...

ایران کے 100 ارب ڈالرز: امریکی پابندیوں کا شکار یہ اثاثے کہاں کہاں موجود ہیں؟

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد مذاکرات میں فریقین کے...

بنگلہ دیشی کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 36 سالہ کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اپنے...

افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر گولہ باری، 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید

افغان طالبان کی جانب سے باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3...

ترکیہ میں طالب علم کی اسکول میں فائرنگ سے ساتھی طلبا سمیت 9 افراد ہلاک

ترکیہ کے وسطی علاقے میں واقع ایک مڈل اسکول میں طالب علم نے فائرنگ کرکے ساتھی طلبا سمیت 9 افراد کو موت کے گھاٹ...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا ہے۔ پاک...

شدید گرمی کے باعث ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ

گرمی آتے ہی بجلی کی طلب بڑھ گئی، ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 500 میگاواٹ ہے تاہم بجلی کی طلب اور...

ایران کی امریکی ناکہ بندی پر خلیج اور بحیرہ احمر کے راستے بند کرنے کی دھمکی

امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی کے بعد ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خلیج فارس، بحیرہ عمان اور بحیرہ...

چین نے یقین دلایا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار نہیں دے گا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کو خط لکھا تھا جس میں ایران کو...

- A word from our sponsors -

spot_img
27424 Articles written

Read Now

معروف شاعر سیف الدین سیف کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے

معروف شاعر سیف الدین سیف کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے فلمی دنیا میں مصروف رہنے کے باوجود سیف الدین سیف کا ادبی سفر بھی جاری رہا پاکستان کے نامور شاعر، نغمہ نگار اور فلم ساز سیف الدین سیف کی 33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ سیف...

ٹرمپ کے صدارتی طیارے میں سیکیورٹی کا مبینہ مسئلہ، خبر دینے والے صحافیوں کے خلاف کارروائی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور میڈیا کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جہاں وزارتِ انصاف نے سکیورٹی معلومات افشا ہونے کی تحقیقات کے سلسلے میں نیویارک ٹائمز کے متعدد صحافیوں کو گرینڈ جیوری کے سامنے پیش ہونے کے لیے سمن جاری کر دیے ہیں۔ العربیہ...

اسرائیل نے امریکا ایران معاہدے کی ناکامی کی تیاری کرلی

اسرائیلی سکیورٹی اداروں کا اندازہ ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی کوششوں کے نتیجے میں حتمی معاہدے تک پہنچنے کے امکانات انتہائی کم رہ گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسی خدشے کے پیش نظر اسرائیلی فوج نے اپنی عسکری تیاریوں میں اضافہ کرتے...

حماد بن خلیفہ الثانی نے قطر کی قسمت کیسے بدلی؟

قطر کے سابق امیر شیخ حماد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 74 برس کے تھے۔ شیخ حماد کو جدید قطر کا معمار کہا جاتا ہے کیونکہ ان کے دور حکومت میں یہ چھوٹی خلیجی ریاست دنیا کے امیر ترین اور بااثر ممالک میں...

افسران کے لئے مفت بجلی ختم،عام شہری کی طرح بل ملیں گے

عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ افسران کی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے اور انہیں عام شہری کی طرح بجلی بل ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو میں تقریباً 30 برس بعد گریڈ 18 سے 20 کے افسران کو بجلی کے بلوں کی...

سعودی عرب کا نیا ‘پیکیج ویزا’ کیا ہے اور اس سے کیا فائدہ ہوگا؟

سعودی عرب جانے کے خواہش مند لوگوں کے لیے ایک بہت ہی بڑی اور اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ سعودی حکومت نے ایک نیا اور انوکھا طریقہ شروع کیا ہے جس کے تحت اب مسافروں کو ویزا لینے کے لیے الگ سے دھکے نہیں کھانے پڑیں گے۔...

امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم انتقال کر گئے

امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینئر ریپبلکن رہنما اور امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ مختصر اور اچانک علالت کے بعد ہفتہ کی شام انتقال کر...

طوفان ‘باوی’ نے تائیوان کے بعد چین میں بھی تباہی مچا دی، شدید بارشیں، لاکھوں افارد متاثر

رواں سال چین سے ٹکرانے والے طاقتور ترین طوفان ’باوی‘ نے تائیوان کے بعد چین کے مشرقی ساحلی علاقوں میں بھی تباہی مچا دی ہے۔ شدید بارشوں، تیز ہواؤں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ حکام نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر...

فیفا ورلڈ کپ 2026: کون سی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی؟ فیصلہ ہوگیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے آخری اور سب سے دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں سیمی فائنل کی چاروں ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا، سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ، فرانس اور اسپین نے شاندار کارکردگی کے بعد اپنے اپنے کوارٹر فائنل جیت...

قطر کے سابق امیر شیخ حماد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے

قطر کے سابق امیر اور ”فادر امیر“ کے لقب سے معروف شیخ حماد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کا اعلان قطر کے امیری دیوان نے اتوار کے روز کیا۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امیری دیوان...

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے...

بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 7 دہشتگرد ہلاک، تعداد 102 ہوگئی

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ”شعبان“ کامیابی سے جاری ہے۔ تازہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید 7 خارجی دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں...