img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آنے کے باوجود وفاقی حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی نہ کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مناسب ریلیف دینے میں ناکام...
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس کے فارورڈ عثمان ڈیمبیلے نے ناروے کے خلاف گروپ آئی کے میچ میں شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے ایک اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
بوسٹن میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ڈیمبیلے نے صرف 32 منٹ میں تین گول اسکور...
بلوچستان کے لورالائی ڈویژن کے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری کے علاقے کلی چاپ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
زلزلے کے باعث علاقے میں...
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات کیے گئے امریکی حملوں میں ایران کی کسی بندرگاہ پر کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ایران کی ’مہر‘ نیوز ایجنسی نے مشرقی ہرمزگان کی بندرگاہوں کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج کی تازہ بمباری کے...
شدید گرمی کی لہروں اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے اس موسم میں جہاں انسان بے حال ہیں، وہاں ہماری جیبوں میں موجود اسمارٹ فونز بھی ایک خاموش بحران کا شکار ہیں۔
دنیا بھر میں اچانک بڑھتی ہوئی تپش کے باعث لاکھوں موبائل فونز کارکردگی میں سستی، بیٹری...
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں ایک طرف گولز کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، وہیں آف دی فیلڈ کچھ اہم تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ فیفا نے ورلڈ کپ کے دوران ایک اہم اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ آف دی فیلڈ ایک رپورٹ...
سرگودھا میں 14 سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کی شکایت کرنے پر زندہ دفن کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ بچے کو کھیت سے زندہ برآمد کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی...
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے سمندر میں جہازوں کے آنے جانے کی آزادی اور بحری راستوں کی حفاظت کو پوری دنیا کے لیے بے حد ضروری قرار دیا ہے۔
وزیراعظم نے ہفتہ کو پاکستان نیول اکیڈمی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں تیزی...
بھارتی حکومت نے 7 مئی 2025 کے آپریشن سندور میں ہلاکتوں کا باضابطہ اعتراف کر لیا ہے ۔ آپریشن سندور کے دوران ہلاک ہونے والے مزید چھ فوجیوں کے نام سرکاری طور پر نیشنل وار میموریل کے رول آف آنر میں شامل کر دیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس...
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 14 نکاتی فریم ورک معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے لبنانی محاذ پر جاری جنگ کے خاتمے اور ممکنہ مستقل امن کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ معاہدے کے تحت لبنانی فوج پورے...
بھارت کی ریاست گجرات میں پولیس نے احمد آباد کی ایک جیولری شاپ میں ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے سے زائد مالیت کی مسلح ڈکیتی کے الزام میں بھارتی فضائیہ کے ایک کارپورل کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارتی ریاست گجرات کی پولیس نے بھارتی فضائیہ کے 31 سالہ...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...