Most Recent Articles by

Admin

سفاک شخص نے آٹھ سالہ بیٹے کو گرم توے بٹھاکر سریے سے پیٹ ڈالا

کراچی میں ظالم باپ نے 8 سالہ بیٹے پر تشدد کی انتہا کردی۔ ظالم باپ نے آٹھ سالہ بچے کو گرم توے پر بٹھاکر...

میٹا نے آڈیو، ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس متعارف کر ادیں

میٹا نے آڈیواورویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان کر دیا ، آڈیو، ویڈیو کالنگ میں شفافیت واضح طور پر کالنگ کے تجربے...

آئر لینڈ نے بھی اسرائیلی وزیرِاعظم کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا – World

جمعرات کو دی نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو، سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع...

افغانستان میں مزار پر مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ، 10 نمازی شہید – World

افغانستان میں مزار پر مسلح شخص کی نمازیوں پر فائرنگ سے 10 افراد شہید ہوگئے، درگاہ پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہاں...

- A word from our sponsors -

spot_img
26528 Articles written

Read Now

امریکا نے ایرانی تیل لے جانے کی کوشش پر تیسرا تجارتی جہاز بھی ناکارہ بنا دیا

امریکی فوج نے خلیجِ عمان میں ایک اور تجارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ جہاز ایران سے تیل منتقل کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اس نے امریکی ہدایات پر عمل نہیں کیا۔ امریکی سینٹرل...

بھارت کے لیے نئی شرمندگی: ‘تیجس’ طیاروں کے پرزوں کی جعلی ٹیسٹنگ رپورٹس کا انکشاف

بھارت کی سرکاری طیارہ ساز کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے لڑاکا طیارے ’تیجس‘ کے پروجیکٹ ؛ ایم کے ون اے‘ میں سنگین دھوکہ دہی اور جعلی دستاویزات جمع کرانے پر حیدرآباد کے ایک سپلائر کے خلاف باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندستان ایروناٹکس...

فلک شبیر کے حالیہ بیان پر نمرہ شاہد کا ردعمل سامنے آگیا

فلک شبیر کے حالیہ بیان پر نمرہ شاہد کا ردعمل سامنے آگیا فلک شبیر کی رائے درست لیکن اندازِ بیان مناسب نہیں تھا، اداکارہ ویب ڈیسک June 11, 2026 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے گلوکار فلک شبیر کے حالیہ بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے...

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 9 ہزار 720 روپے سستا

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 720 روپے کم ہونے کے بعد...

وزیر خزانہ اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا اقتصادی سروے باقاعدہ طور پر پیش کر دیا ہے، جس کے مطابق ملکی معیشت کا حجم 452 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ وزیر خزانہ نے جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سروے...

وزیر خزانہ اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں

وزیر خزانہ اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں

کیٹی بندر میں تیز ہواؤں کے باعث سمندر بپھر گیا، پانی آبادیوں میں داخل

ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں تیز ہواؤں کے باعث سمندر بپھر گیا، جس کے نتیجے میں بلند لہریں حفاظتی بند توڑ کر آبادیوں میں داخل ہوگئیں۔ کئی گھروں میں پانی داخل ہونے کے بعد مقامی مکینوں نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کر...

حج کے دوران ایسا کیا ہوا؟ جویریہ سعود نے حیران کن تجربہ شیئر کردیا

حج کے دوران ایسا کیا ہوا؟ جویریہ سعود نے حیران کن تجربہ شیئر کردیا جویریہ سعود نے حج کے سفر کی یادگار اور حیران کن کہانی سنادی ویب ڈیسک June 11, 2026 پاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے اپنے حج کے سفر کے دوران پیش آنے والا ایک روحانی اور...

فیفا: ایک میچ میں برازیل کو 8 ریڈ کارڈ کے باوجود امریکا سے شکست

برازیل اور امریکا کی خواتین فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ ایک عام دوستانہ مقابلے کے بجائے مکمل طور پر افراتفری اور غیر معمولی طور پر ہنگامہ خیز میچ میں بدل گیا، جہاں میچ کے دوران اور بعد میں مجموعی طور پر آٹھ ریڈ کارڈز دکھائے گئے۔ یہ...

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے ساتھ خیبرپختونخوا میں ژالہ باری کا امکان

دن بھر شدید گرمی کے بعد جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور گردونواح میں آئندہ گھنٹوں کے دوران بارش متوقع ہے، جس سے موسم میں خوشگوار تبدیلی آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...

فیفا 2026: نائیجیریا کے خلاف وارم اپ میچ میں رونالڈو کی بدترین کارکردگی، مداح پریشان

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی جانب سے نائیجیریا کے خلاف فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آخری وارم اپ میچ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس نے ان کی فارم پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پرتگال کے کپتان، جو اپنے تاریخی چھٹے ورلڈ کپ...

پاکستان: ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں اضافہ

حکومت کی جانب سے تیار کیے گئے رواں مالی سال کے اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری مالی سال کا اقتصادی سروے کے مطابق لائیو اسٹاک یعنی مال مویشی کے شعبے کی شرح...