img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
پاکستان میں ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا، میٹ...
امریکی نیوز ویب سائٹ نے خفیہ انٹیلی جینس دستاویزات کے حوالے سے ایک انتہائی حساس رپورٹ شائع کی ہے، جس کے مطابق کیوبا نے روس اور ایران سے 300 سے زائد جنگی ڈرونز حاصل کیے ہیں اور وہ امریکا پر ممکنہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا...
عالمی سطح پر سندھ طاس معاہدے سے متعلق تنازع میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پرپاکستانی مؤقف انصاف پر مبنی ہے۔
عالمی ثالثی عدالت نے پاکستانی مؤقف...
کانز فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا شاندار ڈیبیو
ریڈ کارپٹ پر اداکارہ نے معروف پاکستانی ڈیزائنر حسین ریہار کا تیار کردہ منفرد لباس زیب تن کیا
ویب ڈیسک
May 17, 2026
پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے دنیا کے سب سے معتبر فلمی میلے کانز فلم...
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے امریکا کی جانب سے بار بار دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئی حماقت کا جواب مزید شدید حملوں کی صورت میں دیا جائے گا۔
ایران کی فارس نیوز...
کراچی میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں۔
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے، کراچی میں میٹ آفس میں مرکزی...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اتوار کو وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات...
امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے نئی شرائط سامنے رکھ دی ہیں جس کے تحت واشنگٹن نے تہران سے 400 کلوگرام افزودہ یورینیم حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جب کہ جنگی نقصانات کے ازالے اور ایران کے منجمد اثاثوں کی مکمل بحالی...
بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر حکومت نے تیس روز تک دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے، ڈبل سواری اور 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے۔
حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ایک...
کراچی میں منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تفتیشی حکام نے ملزمہ کی شناختی اور سفری دستاویزات کا ریکارڈ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے مالی معاملات سے جڑے مزید افراد تک بھی...
یوکرین کی جانب سے روسی دارالحکومت ماسکو اور اطراف کے علاقوں پر بڑے حملے کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق ان حملوں میں اب تک چار ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں، جن میں بھارتی شہری بھی شامل ہے جب کہ درجنوں...
امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں میں پاکستان کو ایک اہم اور کلیدی شراکت دار قرار دیتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے اس کے کردار کو سراہا ہے۔
پاکستان کی خطے میں ایک اہم اور مستحکم کردار کے طور پر اہمیت ایک...