Most Recent Articles by

Admin

Vavada Casino

img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; } Вавада рабочее зеркало быстро и надежно Вавада рабочее зеркало сейчас Пользуйтесь рабочим зеркалом Вавада, чтобы...

Vavada Casino

img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; } Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши Вавада Казино Живые Игры Высокие...

- A word from our sponsors -

spot_img
25678 Articles written

Read Now

بھارت میں 4 برس بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، اپوزیشن اور عوام تلملا اُٹھے

بھارت میں طویل وقفے کے بعد حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 3 روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ملک میں سیاسی اور عوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا...

افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں، روس

روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان میں 18 ہزار سے 30 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں۔ روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں اس وقت 20 سے زائد شدت پسند گروہوں کے...

منشیات فروش انمول عرف پنکی کے خلاف لاہور سے ایک اور مقدمہ سامنے آگیا

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمات میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد پولیس نے اُن کے گرد موجود نیٹ ورک اور پرانے مقدمات کی چھان بین کا دائرہ بھی وسیع کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق انمول عرف پنکی...

چینی صدر اور میری سوچ کافی یکساں ہے، دونوں ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق معاملات پر ان کی اور چینی صدرشی جن پنگ کی سوچ کافی حد تک یکساں ہے اور دونوں رہنما خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اپنے بیان...

ایرانی وزیر خارجہ کا برکس ممالک سے امریکہ اور اسرائیل کی مذمت کا مطالبہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تاہم اگر ملک پر جنگ مسلط کی گئی تو ایران اپنے دفاع کے لیے پوری طاقت سے لڑنے کے لیے تیار ہے۔ نئی دہلی میں ہونے والے برکس وزرائے خارجہ اجلاس...

مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت

سعودی وزارتِ خارجہ نے اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ میں کی جانے والی بلااشتعال کارروائیوں اور اس کے احاطے میں اسرائیلی پرچم لہرانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا...

سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز

ایران جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی بے یقینی اور ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر سعودی عرب نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے عدم جارحیت سے متعلق معاہدے کی تجویز پر اتحادی ممالک سے مشاورت شروع کردی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے سفارتکاروں کے...

مشرقِ وسطیٰ جنگ پاکستان میں مہنگائی پر دباؤ ڈالے گی، آئی ایم ایف رپورٹ میں خدشہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت تیسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے دوسرے جائزے کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے مضبوط اور مؤثر پالیسی اقدامات نے ملک کی...

چین نے 200 بوئنگ طیارے خریدنے پر اتفاق کر لیا، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے امریکی کمپنی بوئنگ سے 200 طیارے خریدنے پر اتفاق کر لیا ہے، جو تقریباً ایک دہائی بعد چین کی جانب سے امریکی ساختہ کمرشل طیاروں کی پہلی بڑی خریداری ہوگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین...

ایران کے معاملے پر چین کی مدد کی ضرورت نہیں: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر جنگ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے معاملے پر چین سے مدد نہیں مانگی، ہمیں ان کی مدد کی ضرورت نہیں ہے، چین نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو عسکریت کا مرکز بنانے کے حق میں نہیں ہیں، چین آبنائے...

پانڈا بانڈ کیا ہے اور پاکستان نے چین میں ان کا اجرا کیوں کیا ہے؟

پاکستان نے چین کی مالیاتی منڈی میں اپنا پہلا ”پانڈا بانڈ“ کامیابی سے جاری کردیا ہے، جس سے اصل رقم سے 5 گنا زائد 25 کروڑ ڈالر کے بانڈز پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر کی پیش کشیں موصول ہوئیں۔ پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار دنیا کی...

وفاقی کابینہ کا گندم کی خرید و فروخت کے حوالے سے درپیش مسائل کا نوٹس، کمیٹی تشکیل

وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں گندم کی خرید و فروخت کے حوالے سے درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے پر کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف منصوبوں کی منظوری دی...