اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے متوقع دوسرے مرحلے کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردیے گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی نمائندوں کی پیر کے روز پاکستان روانگی کے بیان کے بعد وائٹ ہاؤس نے امریکی میڈیا کو تصدیق کی...
وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتِ حال اور امن کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے مرحلے سے قبل...
اسرائیلی فوج نے لبنان میں زبردستی خالی کرائے گئے درجنوں سرحدی دیہاتوں کا نقشہ جاری کرتے ہوئے انہیں نام نہاد ’بفرزون‘ قرار دیا ہے۔ یہ اقدام حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے سرحد پر موجود...
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے مرحلے کے لیے اسلام آباد میں تیاریاں تیز ہوگئی ہیں، تاہم پاکستانی حکام یا ایران کی جانب سے اس حوالے سے کوئی حتمی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے دعویٰ کیا...
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ جمعہ سے پہلے متوقع ہیں، جب کہ اسلام آباد میں غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات اور سرگرمیاں اس امکان کو تقویت دے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں بتایا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے نمائندے کل شام اسلام آباد جا رہے ہیں جہاں اہم بات چیت کی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں ایران سے متعلق صورتحال پر گفتگو ہوگی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے...
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ جمعہ سے پہلے متوقع ہیں، جب کہ اسلام آباد میں غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات اور سرگرمیاں اس امکان کو تقویت دے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں بتایا...
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر حکام نے انتظامات...
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ایران کو اس کے پرامن جوہری حقوق سے محروم کرنے کی بات کرے۔
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ایرانی صدر...
ایران کے تجارتی جہازوں کے خلاف ممکنہ کارروائی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران سے منسلک بحری جہازوں پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ...
ایران جنگ کے تقریباً 50 دنوں میں دنیا کو بھاری معاشی نقصان اٹھانا پڑا ہے، جہاں 50 ارب ڈالر مالیت کا خام تیل پیدا ہی نہیں ہوسکا۔ ماہرین کے مطابق اس بحران کے اثرات فوری ختم ہونے والے نہیں بلکہ مہینوں سے لے کر برسوں تک عالمی...
ایران کے ساتھ جاری جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کردی ہے، جہاں فوجی محاذ پر پیش رفت کے باوجود اندرونِ ملک معاشی دباؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی مہنگائی، ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اور گرتی عوامی مقبولیت نے...