Most Recent Articles by

Admin

نابالغ طالب علم سے جنسی تعلق پر لیڈی ٹیچر کو 30 سال قید

امریکا کی ایک عدالت نے 32 سالہ اسکول ٹیچر میلیزا کرٹس کو نابالغ طالب علم سے جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قید...

سرچ مارکیٹ پر گوگل کی اجارہ داری سے امریکی حکومت بھی پریشان

امریکی حکومت نے عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ گوگل سے کہے کہ اپنا گوگل کروم براؤزر فروخت کردے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں...

روسی صدر کا شمالی کوریا کے چڑیا گھر کے لیے 70 جانوروں کا تحفہ

روس کے صدر ولادیمیری پوٹن نے شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے چڑیا گھر کے لیے 70 جانوروں کا تحفہ بھیجا ہے۔ ان...

لبنان: اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ آثار قدیمہ کا بزرگ ماہر بھی جال میں پھنس کر مارا گیا

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کارکنوں سے جھڑپوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ مارے جانے والوں میں 71...

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ – Business & Economy

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مجموعی مالیت 15 ارب 96...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا – Business & Economy

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر پہنچ چکا ہے، جس نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دنیا...

سردیوں میں گیس بندش کا حل، سولر واٹر ہیٹر سے مشکل ختم – Life & Style

سردیوں میں سوئی گیس کی عدم دستیابی کے باعث گرم پانی کی سہولت تو ناپید ہوجاتی ہے, لیکن سولر واٹر ہیٹر شہریوں کی یہ...

روس کا یوکرین پر ایٹمی وارہیڈ لے جانے والے سب سے بڑے میزائل سے حملہ

یوکرینی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBM) سے حملہ کیا ہے۔ انٹر کانٹینینٹل بیلسٹک میزائل (آئی...

ایشوریہ رائے نے طلاق کی افواہوں کا گلا گھونٹ دیا

بالی وُڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے نے ابھیشیک بچن سے طلاق کی قیاس آرائیوں پر گھڑوں پانی ڈال دیا۔ انہوں نے اپنی بیٹی...

12 سالہ فلسطینی لڑکی مزیونہ کو سرجری کیلئے غزہ سے جانے کی اجازت

میزائل کا ٹکڑا لگنے سے مزیونہ کے چہرے پر گہرا زخم آیا تھا، صہیونی حکام نے باہر لے جانے سے کئی بار روکا۔ اسرائیلی حکام...

- A word from our sponsors -

spot_img
24881 Articles written

Read Now

ایران پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور دباؤ کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکا بندی کو جنگی اقدام اور جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کمرشل جہاز پر حملہ کر کے عملے کو یرغمال بنایا گیا، یہ حرکت سیز فائر...

ایران امریکا مذاکرات: نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان مؤخر، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویاک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان مؤخر کردیا گیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق مذاکرات سے متعلق ایران سے مثبت ردعمل نہ آنے پر...

ایران نے 8 خواتین کو سزائے موت سے متعلق تمام دعوؤں کو مسترد کر دیا

ایران کی عدلیہ نے 8 ایرانی خواتین کو سزائے موت سے متعلق تمام دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ان خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ ایران کی عدلیہ کی سرکاری ویب...

امریکا سے مذاکرات میں شرکت پر وفد بھیجنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: ایران

ایران نے اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ مجوزہ مذاکرات میں شرکت کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں کیا۔ تہران کا مؤقف ہے کہ اس تاخیر کی وجہ امریکی بیانات اور اقدامات میں تضاد اور غیر واضح رویہ ہے۔ حکام کے مطابق فیصلہ اسی صورت میں ہوگا جب...

ایران جانے والے 28 جہاز واپس موڑ دیے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی بحری ناکا بندی کے دوران 28 جہازوں کو واپس پلٹنے یا اپنی بندرگاہوں کی طرف لوٹنے پر مجبور کیا گیا ہے، تاہم تہران نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بعض جہاز...

فخر زمان نے پی ایس ایل میں کئی ریکارڈز بنادیے، بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ لیگ کی تاریخ میں متعدد ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔ لاہور کے قذافی...

جاپان میں فوجی مشق کے دوران ٹینک کے اندر گولہ پھٹنے سے 3 فوجی ہلاک

جاپان کے جنوبی علاقے میں فوجی تربیتی مشق کے دوران ایک ٹینک کے اندر گولہ پھٹنے سے 3 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منگل کے روز اوئیتا صوبے کے ہیجودائی ٹریننگ ایریا میں...

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے متعلق اہم انکشاف

سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی وجہ سے کرکٹ دیکھنا شروع کی، جنہیں وہ اپنا دوست بھی مانتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو لاوریئس ورلڈ اسپورٹس...

پاکستان کی امریکا اور ایران سے جنگ بندی میں توسیع کی اپیل

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں قیامِ امن کے لیے عارضی جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں اور سفارت کاری کو موقع دیں۔ پاکستان میں امریکا کی ناظم الامور نیتالی بیکر نے...

ایران کے پاس مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، جنگ ڈیل پر ہی ختم ہوگی: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتے اور جلد ایک معاہدے کی امید رکھتے ہیں، جب کہ بات چیت اور کشیدگی دونوں امکانات زیر غور ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ...

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 1000 روپے اور 10 گرام سونا 857 روپے سستا ہوگیا ہے۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ آج...

اسلام آباد مذاکرات: امریکی اور ایرانی وفود کی پاکستان آمد ابہام کا شکار

پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں متوقع مذاکرات سے قبل امریکا اور ایران کے اعلیٰ سطحی وفود کی آمد تاحال ابہام کا شکار ہے جب کہ پاکستان نے میزبانی کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسلام آباد میں متوقع مذاکرات سے...