Most Recent Articles by

Admin

لاہور: برتھ اینڈ ڈیتھ سرٹیفیکٹ ون ونڈو بند کرنے کی خبر پر ترجمان نادرا کی وضاحت

لاہور کے جناح ٹاؤن ہال سے متعلق آج نیوز کی خبر پر ترجمان نادرا کا بیان سامنے آگیا ہے، نادرا ترجمان کا کہنا ہے...

آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل سے باہر

آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی جس کے بعد بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ...

عالمی شہرت یافتہ میوزک بینڈ ’کولڈ پلے‘ کو بھارت میں کانسرٹ سے قبل قانونی نوٹس جاری

بھارت میں مشہور برطانوی راک بینڈ ’کولڈ پلے‘ کو کانسرٹ سے قبل ایک نوٹس بھیج دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ میوزک بینڈ...

سندھ: 2024 میں آوارہ کتوں نے 3 لاکھ افراد کو بھنبھوڑ ڈالا، کراچی میں 18 افراد جاں بحق 70 ہزار زخمی

سندھ میں گزشتہ سال تین لاکھ افراد کو آوارہ کتوں نے بھنبھوڑ ڈالا، سال 2024 میں صرف کراچی میں کتوں کے کاٹنے سے...

حماس کی قید میں موجود اسرائیلی خاتون فوجی نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ میں قید اسرائیلی خاتون فوجی کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق حماس نے بروز...

بگن واقعہ اور تربت دھماکا: انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے تربت میں ہوئے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد...

لیبیا کے ساحل سے 20 میل دور سمندر میں ایک اور کشتی حادثے کا شکار

لیبیا کے ساحل سے تقریباً بیس میل دور سمندر میں ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ اطالوی حکام کے مطابق 27 مسافروں میں سے...

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر روہت شرما کا رد عمل بھی سامنے آ گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ...

واشنگٹن پوسٹ کی کارٹونسٹ ٹرمپ اور اخبار کے مالک کا کارٹون شائع نہ کرنے پر احتجاجاً مستعفی

واشنگٹن پوسٹ کی ایوارڈ یافتہ سیاسی کارٹونسٹ نے ایک کارٹون کے بعد استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے جس میں اخبار کے ارب پتی...

سردی سے بچنے کیلئے کمرے میں ہاتھ تاپنے والے 5 بچے جاں بحق

پنجاب کے علاقے گجرات میں دم گھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق ہوگئے۔ گجرات کے علاقے شاہ جہانگیر روڈ پر بکرا منڈی کے قریب گھر...

- A word from our sponsors -

spot_img
24868 Articles written

Read Now

شان شاہد اور شاہ رخ خان کے درمیان موازنہ؛ میرا نے کس کی تعریفوں کے پل باندھے؟

شان شاہد اور شاہ رخ خان کے درمیان موازنہ؛ میرا نے کس کی تعریفوں کے پل باندھے؟ اداکارہ نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا ویب ڈیسک April 21, 2026 پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا...

پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کو ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟

پاکستان اور بھارت کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے فضائی حدود کی بندش کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی طیاروں پر اپنی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے...

آئی ایم ایف نے پاکستان پر مزید 11 شرائط عائد کر دیں، تعداد 75 ہوگئی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کو نئی شرائط سے مشروط کر دیا ہے، جن پر حکومت نے اصولی طور پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف...

جنگ بندی کے دوران امریکی دفاعی نظام کی خفیہ منتقلی

امریکا نے ایران کے ساتھ جاری عارضی جنگ بندی کے دوران خاموشی سے اپنے جدید تھاڈ اور پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام اردن میں نئی جگہوں پر منتقل کر دیے، تاہم 19 اپریل کو جاری ہونے والی چینی سیٹلائٹ تصاویر نے ان تمام سرگرمیوں کو بے نقاب کر...

اپالو سے آرٹیمس تک: 58 برس میں زمین کی بدلتی تصویر

ناسا کے آرٹیمس مشن نے چاند کی سطح سے زمین کی ایک نئی تصویر ’ارتھ سیٹ‘ جاری کی ہے، جو 1968 کے مشہورِ زمانہ ’ارتھ رائز‘ کی یاد دلاتی ہے۔ تاہم، یہ نئی تصویر محض ایک خوبصورت منظر نہیں بلکہ ہمارے سیارے پر آنے والی بڑی...

پاک بحریہ کا دشمن جہازوں کو ڈبونے والے ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کی بحری سرحدوں کے دفاع میں ایک اور بڑی کامیابی سامنے آئی ہے جہاں پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس جدید اینٹی...

بھارتی آرمی چیف کا آپریشن سندور میں ناکامی کا اعتراف: ٹیکنالوجی اور ہم آہنگی کا فقدان شکست کی وجہ قرار

بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے آپریشن سندور کے دوران ہونے والی ہزیمت اور ناکامی کو چھپانے کی کوشش کرتے ہوئے کچھ ایسے بیانات دیے ہیں جنہیں دفاعی ماہرین شکست کا برملا اعتراف قرار دے رہے ہیں۔ جنرل انیل چوہان نے ایک حالیہ...

ہلاکت کے خوف سے امریکی فوج میں شمولیت کا رجحان کم، بھرتی کی عمر 42 سال کردی گئی

امریکی فوج میں بھرتی کے قواعد میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 35 سال سے بڑھا کر 42 سال کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ گزشتہ برسوں میں بھرتی کے اہداف پورے کرنے میں مشکلات کے بعد کیا گیا ہے۔ عرب نشریاتی ادارے...

ٹرمپ کا ایران پالیسی پر یوٹرن، جوہری معاہدے پر نرمی دکھا سکتے ہیں: برطانوی اخبار

برطانوی اخبار ڈیل میل نے دعویٰ کیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ایک ایسے نئے جوہری معاہدے پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت ایران کو ایک دہائی بعد یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر...

عمرہ و حج زائرین کے ساتھ ناروا سلوک پر بشریٰ انصاری کا ردعمل وائرل

عمرہ و حج زائرین کے ساتھ ناروا سلوک پر بشریٰ انصاری کا ردعمل وائرل اداکارہ نے حج اور عمرہ زائرین کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر اظہارِ تشویش کیا ویب ڈیسک April 21, 2026 پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے حالیہ وی لاگ میں حج اور عمرہ زائرین کے...

ڈانس پارٹی میں موجودگی؛ مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈانس پارٹی میں موجودگی؛ مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مفتی عبدالقوی اس سے قبل بھی مختلف تنازعات کے باعث خبروں میں رہ چکے ہیں ویب ڈیسک April 21, 2026 متنازع مذہبی اسکالر اور میڈیا شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے...

غزہ کی تعمیر نو کے لیے مجموعی طور پر 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے مجموعی طور پر 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے، جبکہ اسرائیلی جنگ کے باعث خطے میں ہونے والی تباہی کو تاریخ کی غیر معمولی تباہی قرار...