پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
منگل کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور...
امریکا میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے 60 دن مکمل ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس اور کانگریس کے درمیان آئینی اختیارات اور قانونی منظوری کے معاملے پر دباؤ بڑھ گیا ہے، جس نے واشنگٹن میں ایک نئی سیاسی اور قانونی بحث کو جنم دے دیا ہے۔...
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور دشمن کو جنگ شروع کرنے پر پچھتانا پڑے گا۔
ایرانی سرکاری ٹی وی پریس ٹی وی کے مطابق ترجمان ایرانی...
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے اور مجموعی طور پر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔
منگل کو کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 11 کے پہلے...
سولر صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے کہ حکومت نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لیے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی ہے۔
ترجمان پاورڈویژن کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر پاورڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا...
ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران نے حجاج کرام کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے سعودی حکام کے ساتھ تمام ضروری اقدامات اور کوآرڈینیشن مکمل کر لی ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کی ہے کیونکہ ان کا ملک اندرونی قیادت کے بحران سے گزر رہا ہے۔
امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے...
ایران کے اسنوکر کھلاڑی حسین وفائی نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دنیا کے نمبر ون کھلاڑی جوڈ ٹرمپ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
ایرانی نیوز ایجنسی فارس نیوز کے مطابق ایران سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر...
متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عالمی تیل مارکیٹ اور خلیجی سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔
متحدہ عرب امارات نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ تیل برآمد کرنے والے بڑے اتحاد اوپیک (OPEC)...
بحرین کی عدالت نے ایران کے ساتھ مبینہ طور پر رابطوں اور سازش کے الزام میں پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، جب کہ متعدد دیگر افراد کو بھی سزائیں دی گئی ہیں۔
قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق بحرین میں ایک اہم عدالتی...
بحرین کی عدالت نے ایران کے ساتھ مبینہ طور پر رابطوں اور سازش کے الزام میں پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، جب کہ متعدد دیگر افراد کو بھی سزائیں دی گئی ہیں۔
قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق بحرین میں ایک اہم عدالتی...
امریکا اور ایران کے درمیان 40 روزہ جنگ کے بعد سعودی عرب کے شہر جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتِ حال پر مشترکہ لائحہ عمل کی تیاری...