Most Recent Articles by

Admin

کرم: توت پیالہ میں مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سمیت حملہ، جوابی کارروائی میں بھاگنے پر مجبور

ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم، توت پیالہ میں مسلح افراد نے حملہ کر دیا، تاہم پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور...

کراچی: فیکٹری میں ویلڈنگ کے دوران گیس لیکیج سے آگ لگ گئی، ایک مزدور جاں بحق، پانچ زخمی

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں واقع ٹیکسٹائل فیکٹری میں ویلڈنگ کے دوران گیس لیکج کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا،...

پڑھنے لکھنے سے نابلد ملازمہ سے واٹس ایپ پر بات چیت کیلئے مالک کا انوکھا جگاڑ

بھارتی شہر بنگلورو میں مقیم ایک شخص نے ایک حیرت انگیز جگاڑ نکال لیا جسے اس نے پڑھنے لکھنے سے نابلد اپنی گھریلو ملازمہ...

زمین پر بیٹھ کر زمین کے گھومنے کا حیرت انگیز منظر ریکارڈ

زمین کے گھومنے کے حیرت انگیز مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ماہر فلکیات نے واضح طور پر...

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا، اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو...

غزہ جنگ بندی معاہدہ: اسرائیل نے الاقصیٰ بریگیڈ کے سابق سربراہ کو رہا کردیا

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ اسرائیل نے سابق فلسطینی رہنما مجاہد زکریا زبیدی کو...

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن، ٹرمپ کے پہلے ہفتے میں 7300 افراد ملک بدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے ہی ہفتے میں 7300 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کر...

امریکا نے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا

وائٹ ہاؤس نے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر آج سے نئے تجارتی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان...

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ، فلاڈیلفیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست پسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک اور فضائی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی...

افغان صوبے کے نائب صدر کا بیٹا فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کے ساتھ مارا گیا

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، اور افغان طالبان کے اعلیٰ عہدیدار کے بیٹے کی کالعدم...

- A word from our sponsors -

spot_img
25276 Articles written

Read Now

غزہ امدادی بیڑے کے دو کارکن تفتیش کے لیے اسرائیل منتقل

اسرائیلی حکام کے مطابق غزہ جانے والے امدادی بیڑے کے دو اہم کارکنوں کو روک کر اسرائیل منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان سے تفتیش کی جائے گی۔ اسرائیلی اخبار’ٹائم آف اسرائیل‘ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جانب امدادی بیڑے کی...

ایران میں امریکا اور اسرائیل کے گرائے بم ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا، 14 اہلکار جاں بحق

ایران کے صوبے زنجان میں جنگ کے دوران امریکا اور اسرائیل کے گرائے گئے نہ پھٹنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے آپریشن کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس میں پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں...

امریکا وعدوں کی پاسداری نہیں کرتا، جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے: ایران

ایران کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ کے امکان کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر...

سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی نافذ کر دی

سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر عازمین پر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد سینکڑوں پاکستانی بچے بھی اس فیصلے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے...

پاک افغان سرحدی کشیدگی پر برطانوی بیان مسترد، پاکستان کا سخت ردعمل

پاکستان نے پاک افغان سرحدی صورتحال پر برطانوی نمائندہ خصوصی کے بیان کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ ایسے بیانات زمینی حقائق اور خطے کی پیچیدہ صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا...

'چیٹ جی پی ٹی' سے کی گئی گفتگو قتل کیس میں اہم ثبوت بن گئی

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے ساتھ اب ’چیٹ جی پی ٹی‘ جیسے پلیٹ فارمز بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے تفتیش کا اہم ذریعہ بننے لگے ہیں۔ ملزمان کی جانب سے ان پلیٹ فارمز پر پوچھے گئے سوالات کو عدالتوں میں...

پاکستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان، گرمی کتنے دن جاری رہے گی؟

پاکستان کے مختلف حصوں بالخصوص سندھ، جنوبی پنجاب اور اندرون بلوچستان میں اگلے سات دنوں کے دوران شدید گرمی کا امکان ہے جہاں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے آخر تک بعض...

پی ایس ایل 11: محمد علی پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

لاہور میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کنگز کے کھلاڑی محمد علی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا، کھلاڑی نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کر لیا۔ پاکستان سپر لیگ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف...

اندرون ملک فضائی کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی

ملک میں بڑھتی مہنگائی اور عالمی کشیدگی کے باعث فضائی سفر شدید متاثر ہو گیا، مسافروں کی کمی کے باعث اندرون ملک کرایوں میں 15 سے 20 ہزار روپے تک کمی کر دی گئی۔ لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی سفر پر مہنگائی کے اثرات واضح ہونے لگے...

خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیئر جھیل پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا...

ایران جنگ کے اثرات: امریکا سے یورپ اسلحے کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ

ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث امریکا نے یورپی اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ ہتھیاروں کی ترسیل میں نمایاں تاخیر ہو سکتی ہے، کیونکہ امریکی اسلحہ ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکا نے اپنے یورپی اتحادی ممالک کو...

امریکی نیوی ’بحری قزاقوں‘ کی طرح ایرانی تیل اور جہاز پکڑ رہی ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اپنی ہی بحری فوج کی کارروائیوں پر ایک منفرد تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے دوران قزاقوں کی طرح کام کر رہی ہے۔ جمعہ کی شام فلوریڈا میں...