img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
ایران کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ کے امکان کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر...
سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر عازمین پر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد سینکڑوں پاکستانی بچے بھی اس فیصلے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے...
پاکستان نے پاک افغان سرحدی صورتحال پر برطانوی نمائندہ خصوصی کے بیان کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ ایسے بیانات زمینی حقائق اور خطے کی پیچیدہ صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے۔
دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے ساتھ اب ’چیٹ جی پی ٹی‘ جیسے پلیٹ فارمز بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے تفتیش کا اہم ذریعہ بننے لگے ہیں۔ ملزمان کی جانب سے ان پلیٹ فارمز پر پوچھے گئے سوالات کو عدالتوں میں...
پاکستان کے مختلف حصوں بالخصوص سندھ، جنوبی پنجاب اور اندرون بلوچستان میں اگلے سات دنوں کے دوران شدید گرمی کا امکان ہے جہاں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے آخر تک بعض...
لاہور میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کنگز کے کھلاڑی محمد علی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا، کھلاڑی نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کر لیا۔
پاکستان سپر لیگ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف...
ملک میں بڑھتی مہنگائی اور عالمی کشیدگی کے باعث فضائی سفر شدید متاثر ہو گیا، مسافروں کی کمی کے باعث اندرون ملک کرایوں میں 15 سے 20 ہزار روپے تک کمی کر دی گئی۔
لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی سفر پر مہنگائی کے اثرات واضح ہونے لگے...
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیئر جھیل پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا...
ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث امریکا نے یورپی اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ ہتھیاروں کی ترسیل میں نمایاں تاخیر ہو سکتی ہے، کیونکہ امریکی اسلحہ ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکا نے اپنے یورپی اتحادی ممالک کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اپنی ہی بحری فوج کی کارروائیوں پر ایک منفرد تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے دوران قزاقوں کی طرح کام کر رہی ہے۔
جمعہ کی شام فلوریڈا میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریسی رہنماؤں کو لکھے گئے ایک خط میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے، لہٰذا جنگ کے تسلسل کے لیے مقننہ سے اجازت لینے کی قانونی مدت اب ان پر لاگو نہیں ہوتی۔
جمعہ کے...
امریکا نے جرمنی سے اپنے تقریباً پانچ ہزار فوجیوں کے انخلا کا اعلان کر دیا۔
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجیوں کے انخلا کا حکم دے دیا ہے، خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ عمل آئندہ 6 سے 12 ماہ میں مکمل...