Most Recent Articles by

Admin

سیکیورٹی کی ضمانت ملے تو وطن واپس آکر مقدمات کا سامنا کروں گا: شکیب الحسن

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ اگر حکومت ان کی سیکیورٹی کی ضمانت دے...

’فواد خان یا فہد مصطفیٰ‘ بہتر اداکار کون؟ مداح آمنے سامنے آگئے

’فواد خان یا فہد مصطفیٰ‘ بہتر اداکار کون؟ مداح آمنے سامنے آگئے فہد مصطفیٰ اور فواد خان کے موازنے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ویب...

سونے کی پھر لمبی اُڑان، ہزاروں روپے مہنگا

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت...

ڈرامہ سیٹس پر فلرٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں؟ صباحت بخاری نے اپنی رائے دے دی

ڈرامہ سیٹس پر فلرٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں؟ صباحت بخاری نے اپنی رائے دے دی ’حدود میں رہ کر کی جانے والی فلرٹنگ ماحول خوشگوار...

سولر اور چپس کے شعبوں میں چین کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ تیار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے معاشی مقابلے کے تناظر میں سولر اور سیمی کنڈکٹر صنعت سے متعلق نئی...

تھائی لینڈ کے اسکول میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کر لی

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک ہائی اسکول میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ ”فتنہ الخوارج“ سے...

پاکستانی سفیر کا معروف امریکی ٹیکسٹائلز کا دورہ، تجارتی تعاون کے فروغ پر زور

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ریاست انڈیانا میں قائم معروف ٹیکسٹائل کمپنی کیلڈرون ٹیکسٹائلز کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی...

تھائی لینڈ کے اسکول میں فائرنگ، استاد ہلاک، حملہ آور طالب علم نے خودکشی کر لی

تھائی لینڈ کے صوبے نونتھابوری کے ضلع بنگ کروئی میں ایک اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 15...

یمنی حوثیوں کا نجران پر حملہ، پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی

یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا نے ایک بار پھر سعودی عرب کے سرحدی علاقے نجران کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پاکستانی سمیت...

- A word from our sponsors -

spot_img
28175 Articles written

Read Now

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے آج پھر عوام کو جزوی ریلیف دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری...

میر رضا کیس میں کوئی دباؤ نہیں، چاہتے ہیں فیملی کے ساتھ انصاف ہو: وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ حکومت کا اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ میر رضا کی موت قتل ہے یا خودکشی، حکومت صرف شفاف تحقیقات اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیس میں کسی...

میر رضا علی کی قبر کشائی کل ہوگی، نیا میڈیکل بورڈ تبدیل، پرانا بورڈ بحال

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا علی کی موت کی حتمی تصدیق اور حقائق سامنے لانے کے لیے قبر کشائی کل صبح 11 بجے کی جائے گی جب کہ قبر کشائی سے قبل نیا میڈیکل بورڈ ایک بار پھر تبدیل کر...

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی عدالت نے وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر روک دی

امریکا کی وفاقی اپیل عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر لاگت سے تعمیر کیے جانے والے نئے بال روم کے منصوبے پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ کانگریس کی منظوری کے...

میر رضا قتل کیس: قبر کشائی کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تبدیل، پرانا بورڈ بحال

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا علی کی قبر کشائی سے قبل میڈیکل بورڈ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا ہے، پانچ رکنی بورڈ کی جگہ دوبارہ سابقہ آٹھ رکنی بورڈ بحال کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ حکم نامہ...

زیاد بشیر پاکستان بزنس کونسل کے نئے چیئرمین منتخب

پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے گل احمد ٹیکسٹائل ملز کے ڈائریکٹر زیاد بشیر کو آئندہ 18 ماہ کے لیے اپنا نیا چیئرمین منتخب کرلیا ہے جب کہ پیکجز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ ڈائریکٹر سید حیدر علی کو اسی مدت کے لیے وائس چیئرمین...

نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی

بجلی صارفین کے لیے ایک اور بُری خبر سامنے آگئی ہے کیوں کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی...

کراچی: ایدھی سینٹر پر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور 65 لاکھ روپے لوٹ فرار ہوگئے، ایدھی حکام کے مطابق یہ رقم 200 سے زائد ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رکھی گئی تھی جب کہ واردات کی سی سی...

کراچی: ایدھی سینٹر ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں رکھے گئے 65 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں قائم ایدھی سینٹر پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول کر عملے کو یرغمال بنا لیا اور بینک سے لائی گئی 65 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق یہ رقم 200 سے زائد ملازمین کو...

صوبے عوام کی مرضی سے بنیں گے، کمرے میں بیٹھ کر فیصلے قبول نہیں: بلاول بھٹو

ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں بل کہ عوام کی مرضی...

سیکیورٹی کی ضمانت ملے تو وطن واپس آکر مقدمات کا سامنا کروں گا: شکیب الحسن

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ اگر حکومت ان کی سیکیورٹی کی ضمانت دے تو وہ فوری طور پر وطن واپس آکر اپنے خلاف قائم مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...

’فواد خان یا فہد مصطفیٰ‘ بہتر اداکار کون؟ مداح آمنے سامنے آگئے

’فواد خان یا فہد مصطفیٰ‘ بہتر اداکار کون؟ مداح آمنے سامنے آگئے فہد مصطفیٰ اور فواد خان کے موازنے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ویب ڈیسک August 7, 2026 معروف ہدایت کار ابو علیحہ نے اداکار فہد مصطفیٰ کو فواد خان کے مقابلے میں زیادہ ورسٹائل اداکار قرار دے کر...