امریکا کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے الزام میں گرفتار شخص کے ساتھ جیل میں ہونے والے برتاؤ کو قانونی طور پر ناقص قرار دیتے ہوئے اس سے معذرت کی ہے۔
پیر کے روز واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں سماعت...
چین کے صوبے ہونان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے ہیں۔
چین کے سرکاری میڈیا ’ژنہوا‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پیر کی شام مقامی وقت کے مطابق تقریباً...
دنیا بھر کے سائنسدانوں نے ایک ایسا دلچسپ ڈیجیٹل ٹول متعارف کرایا ہے جو زمین کے براعظموں کی کروڑوں سال پرانی حرکت کو دکھاتا ہے اور یہ بتاتا ہے کہ آج کے شہر، ماضی میں کہاں واقع تھے۔
نیدرلینڈز کی اوتریخت یونیورسٹی کے ماہرین کی قیادت میں تیار...
امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے درکار وقت میں پچھلے سال کے مقابلے میں اب بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، حالانکہ گزشتہ سال ماہرین کا خیال تھا کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے اس عمل کو...
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردی کی ایک افسوسناک واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم افراد نے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ اتمانزئی کے علاقے میں پیش آیا جہاں گھات لگا کر...
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ کے قریب فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ جس میں ایک مشکوک مسلح شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
امریکی خفیہ ادارے ’سیکرٹ سروس‘ نے پیر کے روز جاری بیان میں بتایا کہ وائٹ ہاؤس کے...
خلیجی خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جہاں تازہ فوجی نقل و حرکت اور سخت بیانات نے ایک بڑے ممکنہ ٹکراؤ کے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس اور متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق اگلے 24 گھنٹے...
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موجود اسرائیلی آئرن ڈوم سسٹم نے ایرانی میزائل حملے کو روکنے میں کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کے آغاز پر خفیہ طور پر اپنا دفاعی نظام امارات میں نصب کیا تھا۔
امریکی نشریاتی ادارے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹادیں گے، امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا تو ایران کو ختم کردیں گے، مذکرات کے لیے ایران ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔
پیر کو امریکی نشریاتی ادارے فاکس...
متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں واقع ایک اہم پیٹرولیم صنعتی سائٹ پر ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے، جس کی تصدیق مقامی میڈیا آفس اور حکام کی جانب سے کی گئی ہے۔ واقعے کے بعد ریسکیو اور ایمرجنسی ٹیمیں فوری...
وفاقی آئینی عدالت نے کئی کئی ماہ عدالتی فیصلوں میں تاخیر اور فیصلہ سنانے سے قبل معلومات لیک ہونے کے خلاف اہم افیصلہ جاری کردیا ہے جب کہ عدالت نے مقررہ مدت کے اندر فیصلہ نہ سنانا قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
وفاقی آئینی عدالت کے...
جنوی کوریا کی وزرت خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے کارگو بحری جہازمیں آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے، جہاز پر دھماکا بھی سنا گیا، حکام کے مطابق نقصانات اور صورتِ حال کی تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
امریکی خبر رساں...