Most Recent Articles by

Admin

معروف باکسر میچ کے دوران دماغ پر چوٹ لگنے سے ہلاک

آئرش باکسر جان کوونی سپر فیدر ویٹ چیمپئن شپ مقابلے میں دماغ پر گہری چوٹ لگنے کے ایک ہفتے بعد چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق...

آئی ایم ایف نے ججوں کی تقرری، کرپشن اور گورننس پر چھان بین کیلئے ٹیم پاکستان بھیج دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک خصوصی ٹیم مختلف امور کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے...

چیمپئنز ٹرافی 2025: شارع فیصل پر 48 روز تک پارکنگ پر پابندی عائد

کراچی میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران شارع فیصل پر ہر قسم کی پارکنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے...

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا ’شیطان کا شکار‘ کے نام سے آپریشن کا فیصلہ، نشانہ کون ہوگا؟

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے طلبہ کارکنوں پر حملے کے ذمہ داروں کی تلاش کے لیے ڈیول ہنٹ (شیطان کا شکار) کے نام...

کرم میں ٹل سے پاراچنار ایک اور قافلہ روانہ، کرک میں امن جرگہ آج ہوگا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں طویل انتظار کے بعد ٹل سے پاراچنار ایک اور قافلہ روانہ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، قافلے...

باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے زیادتی کرتے پکڑا گیا، شہری پر فائرنگ

لاہور کے علاقے مناواں میں ایک باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے جنسی زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اہلکار نے پکڑے جانے...

26ویں ترمیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتا ہے، تب تک معاملات اس کے تحت ہی چلیں گے، جسٹس...

سپریم کورٹ میں زیر سماعت بنچز کے اختیارات کیس میں جسٹس محمد علی مظہر کا بیش صفحات پرمشتمل نوٹ جاری کردیا گیا ہے۔ جسٹس محمد...

فلسطینیوں کیلئے سعودی عرب میں ریاست کا قیام، نیتن یاہو کے بیان پر مملکت کا سخت ردعمل

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حالیہ متنازعہ بیان پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی...

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، فلسطینیوں کی حالت زار پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مشرق وسطیٰ کی...

اسکائی ڈائیونگ کرنے والے شخص کو ہوا میں ہی دورہ پڑگیا، جان کیسے بچی؟

اسکائی ڈائیونگ کے دوران ایک خوفناک لمحہ کیمرے میں قید ہوا جس نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں اسکائی...

- A word from our sponsors -

spot_img
25334 Articles written

Read Now

آپ کا گھر کروڑوں سال پہلے کہاں تھا؟ نئی تحقیق نے حیران کن نقشہ پیش کر دیا

دنیا بھر کے سائنسدانوں نے ایک ایسا دلچسپ ڈیجیٹل ٹول متعارف کرایا ہے جو زمین کے براعظموں کی کروڑوں سال پرانی حرکت کو دکھاتا ہے اور یہ بتاتا ہے کہ آج کے شہر، ماضی میں کہاں واقع تھے۔ نیدرلینڈز کی اوتریخت یونیورسٹی کے ماہرین کی قیادت میں تیار...

ایران کے ایٹمی بم بنانے کی صلاحیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے درکار وقت میں پچھلے سال کے مقابلے میں اب بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، حالانکہ گزشتہ سال ماہرین کا خیال تھا کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے اس عمل کو...

چارسدہ: شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردی کی ایک افسوسناک واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم افراد نے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ اتمانزئی کے علاقے میں پیش آیا جہاں گھات لگا کر...

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ: مشکوک مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ کے قریب فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ جس میں ایک مشکوک مسلح شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی خفیہ ادارے ’سیکرٹ سروس‘ نے پیر کے روز جاری بیان میں بتایا کہ وائٹ ہاؤس کے...

ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

خلیجی خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جہاں تازہ فوجی نقل و حرکت اور سخت بیانات نے ایک بڑے ممکنہ ٹکراؤ کے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس اور متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق اگلے 24 گھنٹے...

اسرائیلی آئرن ڈوم نے یو اے ای میں ایرانی میزائلوں کا راستہ روکا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موجود اسرائیلی آئرن ڈوم سسٹم نے ایرانی میزائل حملے کو روکنے میں کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کے آغاز پر خفیہ طور پر اپنا دفاعی نظام امارات میں نصب کیا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے...

امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا تو ایران کو ختم کردیں گے: صدر ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹادیں گے، امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا تو ایران کو ختم کردیں گے، مذکرات کے لیے ایران ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔ پیر کو امریکی نشریاتی ادارے فاکس...

متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملے، فجیرہ کی تیل تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی

متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں واقع ایک اہم پیٹرولیم صنعتی سائٹ پر ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے، جس کی تصدیق مقامی میڈیا آفس اور حکام کی جانب سے کی گئی ہے۔ واقعے کے بعد ریسکیو اور ایمرجنسی ٹیمیں فوری...

وفاقی آئینی عدالت نے مقررہ مدت کے اندر فیصلہ نہ سنانا قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا

وفاقی آئینی عدالت نے کئی کئی ماہ عدالتی فیصلوں میں تاخیر اور فیصلہ سنانے سے قبل معلومات لیک ہونے کے خلاف اہم افیصلہ جاری کردیا ہے جب کہ عدالت نے مقررہ  مدت کے اندر فیصلہ نہ سنانا قانون کی خلاف  ورزی قرار دیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت  کے...

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران جنوبی کوریا کے جہاز میں آگ لگ گئی

جنوی کوریا کی وزرت خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے کارگو بحری جہازمیں آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے، جہاز پر دھماکا بھی سنا گیا، حکام کے مطابق نقصانات اور صورتِ حال کی تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ امریکی خبر رساں...

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے جب کہ 10 گرام سونا 3 ہزار 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پیر کے روز سونے اور چاندی...

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ملوث 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے جب کہ حالیہ مہینوں میں گرفتاریوں اور سزاؤں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق مہدی رسولی اور محمد رضا میری...