Most Recent Articles by

Admin

کپتانی کے جھگڑے نے پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کروایا؟

پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی جگہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے والے اوپننگ بلے باز امام الحق نے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ گزشتہ روز آئی سی...

’آن لائن خبریں لگانے کے پیسے دو‘، کینیڈا نے گوگل پر بھاری فیس عائد کردی

کینیڈا کے ایک ریگولیٹر نے اعلان کیا کہ وہ قانون نافذ کرنے کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے گوگل سے فیس وصول کرے...

بینک میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی؟

وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا، جس کے مطابق بینک یکم رمضان...

مصطفیٰ عامر قتل کیس: عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں پولیس کے اہم انکشافات

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کے کیس میں پولیس نے ملزم ارمغان کی فرد گرفتاری اور...

کابل میں 90 ہزار سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی، طالبان کا سکیورٹی سسٹم فعال

کابل میں ایک مصروف کنٹرول سینٹر کے اندر درجنوں ٹی وی اسکرینوں کے درمیان، طالبان کی پولیس فورس نے اپنے 90 ہزار سی سی...

شہریوں کی آزادی کی درجہ بندی میں پاکستان کی 3 درجہ تنزلی، جزوی آزاد ملک قرار

واشنگٹن میں قائم غیر سرکاری تنظیم فریڈم ہاؤس نے کہا ہے پاکستان کو ’جزوی طور پر آزاد‘ درجہ بندی میں رکھا گیا ہے اور...

300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو اور زرعی صارفین کو بلوں میں بھاری ریلیف دینے کا اعلان

حکومت نے بجلی کے منفی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت زرعی صارفین اور 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو...

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن زید النیہان آج پاکستان پہنچیں گے

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان آج پاکستان پہنچیں گے، اس دوران وہ صدر مملکت آصف زرداری اور...

- A word from our sponsors -

spot_img
25506 Articles written

Read Now

مذاکرات کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا نہیں، ایران

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ایران سرنڈر کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے اور اس...

ایران کے شہر چابہار میں زوردار دھماکوں کی آوازیں

ایران کے جنوب مشرقی پورٹ شہر چابہار میں اتوار کو زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی سنسنی پھیل گئی۔ تاہم ایرانی سرکاری میڈیا نے واضح کیا ہے کہ یہ دھماکے کسی حملے یا شرانگیزی کا نتیجہ نہیں ہیں۔ رائٹرز کے...

بنوں پولیس چوکی حملے میں 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے گذشتہ رات بنوں میں پولیس چوکی پر ہوئے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر حملہ کیا...

قطر کے قریب امریکی بحری جہاز پر حملہ، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی نیوز ایجنسی ’فارس‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے ساحلی علاقے کے قریب ایک تجارتی بحری جہاز پر میزائل یا ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز پر آگ لگ گئی۔ برطانیہ کے بحری تجارتی آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) نے...

امریکی پابندیوں پر عمل کرنے والے ممالک آبنائے ہرمز میں مشکلات کا سامنا کریں گے: ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کو نافذ کرے گا اسے خلیج کے اہم ترین بحری راستے آبنائے ہرمزسے گزرنے میں ’’مشکلات‘‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایرانی سرکاری ایجنسی تسنیم کے مطابق فوج کے بریگیڈیئر...

ایران کی جانب سے وائٹ ہاؤس ترجمان کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد، ‘میناب’ کے بچے بھی یاد دلا دیے

ایران نے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے فروری میں ایرانی شہر مناب کے اسکول پر ہونے والے حملے کا بھی ذکر چھیڑ دیا۔ ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر کہا کہ جس طرح لیویٹ کی بیٹی معصوم...

امریکا میں غیرملکی ملازمین کی کم از کم تنخواہ بڑھانے کا فیصلہ

امریکہ جانے کے خواہش مند غیر ملکی کارکنوں اور وہاں کام کرنے والی کمپنیوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے، جہاں امریکی محکمہ محنت نے ایچ ون بی ویزا پروگرام کے تحت ملازمین کی کم از کم تنخواہوں میں نمایاں اضافے کی تجویز پیش کر...

ٹیک آف کے دوران مسافر طیارے نے رن وے پر موجود شخص کو کچل دیا

امریکی ریاست کولوراڈو کے ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک خوفناک حادثے میں فرنٹیئر ایئرلائنز کا مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود ایک شخص سے ٹکرا گیا، جس کے بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی اور ہنگامی انخلا کرنا پڑا۔ واقعے کی...

ایپل کے نئے کیمرہ والے ایئر پوڈز، اسمارٹ گلاسز کا دور ختم؟

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہورکمپنی ایپل ایک ایسے انقلاب کی تیاری کر رہی ہے جو ہمارے ایئر فون استعمال کرنے کے طریقے کو مکمل طور پر بدل دے گا۔ ایپل ایک خفیہ پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے جس کے تحت اب ایئر پوڈز میں چھوٹے کیمرے...

‘آئندہ مہم جوئی کی کوشش پر جنگ کے اثرات وسیع اور خطرناک ہوں گے’: فیلڈ مارشل کا معرکہ حق کی تقریب میں پیغام

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر دشمن کو پیغام دیا ہے کہ آئندہ مہم جوئی کی کوشش پر جنگ کے اثرات وسیع اور خطرناک ہوں گے۔ راولپنڈی میں معرکہ حق کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل...

اسرائیل میں فلسطینیوں سے کیا گیا اہم معاہدہ ختم کرنے کی تیاری

اسرائیل کی انتہا پسند رکن پارلیمنٹ اور کنیسٹ کی ڈپٹی اسپیکر لیمور سون ہار میلیخ نے کہا ہے کہ اوسلو معاہدے ختم کرنے سے متعلق ان کا پیش کردہ بل آج وزارتی کمیٹی برائے قانون سازی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ اس بل کو فلسطینی ریاست...

اسرائیل میں فلسطینیوں سے کیا گیا اہم معاہدہ ختم کرنے کی تیاری

اسرائیل کی انتہا پسند رکن پارلیمنٹ اور کنیسٹ کی ڈپٹی اسپیکر لیمور سون ہار میلیخ نے کہا ہے کہ اوسلو معاہدے ختم کرنے سے متعلق ان کا پیش کردہ بل آج وزارتی کمیٹی برائے قانون سازی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ اس بل کو فلسطینی ریاست...