Most Recent Articles by

Admin

ایف آئی اے کی کارروائی، مصطفٰی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کی بیش قیمت گاڑی برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے علاقے ڈیفینس میں اغوا و قتل ہونے والے مصطفٰی عامر کیس کے مرکزی ملزم ارمغان...

جنوبی کوریا: تاریخ کی سب سے بڑی جنگل کی آگ، ہلاکتیں 26 ہو گئیں

جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے بڑی جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق...

صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا، کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت کل فیصلہ سنائے گی،...

لاہور میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 برقعہ پوش اوباش گرفتار

لاہورپولیس نے خواتین کو ہراساں و تنگ کرنے والے 3 برقعہ پوش اوباشوں کو ویلنشیا ٹاؤن مارکیٹ سے گرفتار کر لیا۔ گذشتہ رات مختلف...

رب ذوالجلال کا احسان پاکستان کی تقریب کل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی

رب ذوالجلال کا احسان پاکستان کی تقریب کل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی ،تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع بالخصوص رمضان المبارک کی...

صادق آباد میں لنڈا بازار میں آگ لگ گئ

صادق آباد میں لنڈا بازار میں آگ لگ گئی، آگ نے ریلوے ٹریک پرکھڑی خالی بوگی کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے، ریکسیو...

آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دیدی، کتنی کمی کی؟

آئی ایم ایف نے صرف 1 روپیہ بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دیدی، 1 روپیہ کا ریلیف بجلی یونٹ پر بنیادی ٹیرف کی...

وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا دورہ واشنگٹن، اہم ملاقاتیں

واشنگٹن: وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے دورہ واشنگٹن کے دوران اہم ملاقاتیں کیں۔ جن میں پاک امریکا تجارتی اور معاشی تعلقات...

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ نے واضح کر دیا

ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے واضح کردیا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ہفتہ وار...

- A word from our sponsors -

spot_img
25755 Articles written

Read Now

یورپی ممالک آبنائے ہرمز ٹرانزٹ کے لیے تہران سے مذاکرات میں مصروف ہیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کا دعویٰ

ایران نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز سے اپنے بحری جہازوں کی محفوظ آمد و رفت کیلئے تہران سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے ساتھ بھی مذاکرات جاری ہیں۔ ایرانی سرکاری ٹیلی...

پنکی کو بچانے کے لیے نام معلوم قوتیں متحرک

کراچی میں مبینہ منشیات فروش خاتون پنکی کو بچانے کے لیے بعض نامعلوم قوتوں کے متحرک ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، جبکہ گارڈن تھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پراسرار طور پر غائب ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ کو...

ایک اور منشیات ڈیلر خاتون کا شوہر پولیس والا نکلا

کراچی کے علاقے قائد آباد سے گرفتار خاتون منشیات سپلائر نرگس کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں. تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر منشیات کا خاندانی نیٹ ورک چلا رہی تھی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے...

تھائی لینڈ میں مال بردار ٹرین اور بس کے درمیان خوفناک تصادم، 8 افراد ہلاک

بینکاک میں ریلوے پھاٹک پر خوفناک حادثے کے نتیجے میں مال بردار ٹرین اور بس آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے باعث کم از کم آٹھ افراد ہلاک جبکہ 32 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ کئی گاڑیاں اور...

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟

سعودی عرب میں ہفتے کی شب ذو الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ چاند نظر نہ آنے کے بعد سعودی عرب میں اب پیر 18 مئی کو یکم ذوالحج قرار دیے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی...

کوکین کوئین پنکی کے لاہور والے گھر کی دلچسپ کہانی

لاہور میں منشیات کے مبینہ بڑے نیٹ ورک سے جڑی کوکین کوئین انمول پنکی کی رہائش گاہ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے، جہاں تحقیقاتی اداروں نے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں گرفتار ملزمہ لاہور کے علاقے...

‘امریکا سے نئے مذاکرات کی خواہش کے پیغامات’: ایران نے آبنائے ہرمز پر ٹریفک کنٹرول کے لیے میکنزم بنا لیا

ایران نے ایک بار پھر امریکا کے ساتھ ممکنہ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن اور اسرائیل کی جانب سے حملے نہ ہونے کی ٹھوس ضمانت کے بغیر باضابطہ بات چیت دوبارہ شروع نہیں کی جائے گی، جبکہ دوسری جانب تہران نے...

ٹرمپ کا ایران کو الٹی میٹم: ‘پاکستان کی وجہ سے حملہ روکا، یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جلد ہی کوئی امن معاہدہ نہ ہوا تو یہ ایران کے لیے بہت برا وقت ثابت ہو گا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا...

امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر اہم کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔ امریکی کانگریس کے رکن جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام تعریفی خط میں پاکستان کی سیاسی و...

مانچسٹر سٹی نے چیلسی کو شکست دے کر ایف اے کپ جیت لیا

مانچسٹر سٹی نے ایف اے کپ کے فائنل میں چیلسی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فاتح ٹیم کے لیے فیصلہ کن گول اینٹوان سیمینیو نے دوسرے ہاف میں اسکور کیا۔ لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے...

جیکب آباد: پسند کی شادی پر دو برادریوں میں کشیدگی، گھروں کو آگ لگا دی گئی

جیکب آباد کے نواحی علاقے میرپور برڑو میں پسند کی شادی کے بعد دو برادریوں کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں مبینہ طور پر گھروں کو آگ لگا دی گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مقدمہ...

فٹبال کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ؛ میسی اور رونالڈو چھٹا ورلڈکپ کھیلنے کے لیے تیار

دنیا کے دو عظیم ترین فٹبالرز لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ایک نیا ریکارڈ اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرنے کو تیار ہیں۔ رواں سال ہونے والا ورلڈکپ ممکنہ طور پر دونوں اسٹارز کے لیے کیریئر کا چھٹا اور ممکنہ طور پر آخری ورلڈکپ ہوگا۔ فٹبال کی دنیا...