پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سلہٹ میں جاری ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود اور بنگلہ دیشی کھلاڑی مشفیق الرحیم کے درمیان گرما گرمی دیکھنے کو ملی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی...
ہزاروں ڈرونز کا کمال؛ برج خلیفہ کے سامنے مائیکل جیکسن کی شبیہ روشن
اس منفرد مظاہرے نے برج خلیفہ کے سامنے ایک یادگار منظر پیش کیا
ویب ڈیسک
May 18, 2026
دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز کے ذریعے شاندار لائٹ شو پیش کیا...
کوکین کوئین کہلانے والی انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق انمول پنکی کا سابق شوہر ناصر اپنے بھائیوں سمیت منشیات کے منظم نیٹ ورک میں ملوث تھا اور اسی نے پنکی کو کوکین تیار کرنے...
بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری نہ آسکی۔ شاہینوں کی ناقص بیٹنگ کے بعد بالنگ بھی بے اثر ثابت ہوگئی ہے۔
بنگلا دیش کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، بنگلا دیشی ٹیم نے 7 وکٹوں کے...
جیکب آباد میں پسند کی شادی کا تنازع شدت اختیار کرتے ہوئے قبائلی تصادم کی شکل اختیار کرنے لگا۔ گاؤں صدیق آرائیں کو نذرِ آتش کرنے کے معاملے پر دو بااثر قبائلی سردار ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے ہیں، جبکہ متاثرہ خاندانوں نے دونوں شخصیات کو واقعے...
جیکب آباد میں پسند کی شادی کا تنازع شدت اختیار کرتے ہوئے قبائلی تصادم کی شکل اختیار کرنے لگا۔ گاؤں صدیق آرائیں کو نذرِ آتش کرنے کے معاملے پر دو بااثر قبائلی سردار ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے ہیں، جبکہ متاثرہ خاندانوں نے دونوں شخصیات کو واقعے...
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 9 ہزار...
غزہ کے لیے امدادی مشن پر جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا سے متعلق تشویشناک اطلاعات سامنے آئی ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی نے سوشل میڈیا پر ہنگامی پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں فلوٹیلا کو سمندر میں...
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور یہ رابطے پاکستان کے ذریعے آگے بڑھائے جا رہے ہیں۔
اسماعیل بقائی نے امریکا اور اسرائیل کو خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیتے...
امریکی بزنس وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچنے والے ایلون مسک چین کے ترقیاتی رنگ دیکھ کر دنگ رہ گئے تھے، اور اب دورہ ختم ہونے کے بعد ان کی جانب سے چین کی ترقی کی جھلکیاں شیئر کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے...
متحدہ عرب امارات نے نجی شعبے میں ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے ”ویج پروٹیکشن سسٹم“ کے تحت ایک نیا ضابطہ متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں اجرتوں کی ادائیگی کے عمل کو مزید منظم اور شفاف بنانا...
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ڈیجیٹل قرضہ ایپس سے رقم حاصل کرنے والے صارفین کے لیے اہم پبلک نوٹس جاری کردیا ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بعض قرضہ ایپس بندش اور لیکویڈیشن کے عمل سے گزر رہی ہیں، اس لیے...