اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والے ایم ٹیگ رکھنے والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصول کرنے کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے این...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی بہن کاتیا اویرو نے اشارہ دیا ہے کہ 2026 کا فیفا ورلڈ کپ ان کے بھائی کے شاندار بین الاقوامی کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے۔
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پرتگال اور کروشیا کے درمیان راؤنڈ آف...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فی تولہ سونا 12 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 12 ہزار 200 روپے مہنگا ہونے کے بعد اس...
کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا چالان ایک بار پھر واپس بھیج دیا ہے اور تفتیش کو ناقص، نامکمل اور غیر تسلی...
بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے دانہ سر میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 30 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے دانہ سر میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 30 افراد...
ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے قائم مقام سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے ہیں۔ انہوں نے یہ ذمہ داری اپنے پیشرو میجر جنرل محمد پاکپور کی شہادت...
بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے پورے خطے، خصوصاً پاکستان، میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی اہم نشست میں بھارتی داخلی صورتحال، ہندوتوا نظریے، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے خلاف مبینہ بھارتی...
فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال نے کروشیا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
اس میچ کے آخری لمحات میں کروشیا کی جانب سے...
ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ کی نمازِ جنازہ کے سلسلے میں ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں، جبکہ ان کا جسدِ خاکی تہران کے جنوبی علاقے میں واقع امام خمینی حسینیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایرانی ذرائع کے مطابق نمازِ جنازہ میں...
اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
اسپین کی جانب سے میکل اویارزابال نے دو گول کیے، جبکہ پیڈرو پورو نے ایک گول اسکور کیا۔ پوری ٹیم نے شاندار کھیل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران امریکا کی تقریباً تمام ضروری شرائط ماننے پر آمادہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا...
ایران نے اعلان کیا ہے کہ سابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں دنیا کے 100 ممالک کے اعلیٰ حکومتی اور سیاسی نمائندے شرکت کریں گے۔ ایرانی حکام کے مطابق اس موقع پر کئی روز تک الوداعی تقریبات اور جنازے کے...