ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ کی نمازِ جنازہ کے سلسلے میں ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں، جبکہ ان کا جسدِ خاکی تہران کے جنوبی علاقے میں واقع امام خمینی حسینیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایرانی ذرائع کے مطابق نمازِ جنازہ میں...
اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
اسپین کی جانب سے میکل اویارزابال نے دو گول کیے، جبکہ پیڈرو پورو نے ایک گول اسکور کیا۔ پوری ٹیم نے شاندار کھیل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران امریکا کی تقریباً تمام ضروری شرائط ماننے پر آمادہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا...
ایران نے اعلان کیا ہے کہ سابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں دنیا کے 100 ممالک کے اعلیٰ حکومتی اور سیاسی نمائندے شرکت کریں گے۔ ایرانی حکام کے مطابق اس موقع پر کئی روز تک الوداعی تقریبات اور جنازے کے...
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تصدیق کی ہے کہ بین الاقوامی زیرِ سمندر ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل میں خرابی کے باعث بعض صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں تعطل اور...
لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں ٹی ایچ کیو اسپتال کے قریب ایک گھر کی چھت اچانک گرنے سے 13 سالہ بچی جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا اور پارلیمانی بورڈ کی جانب سے امیدواروں کو ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق کی گئی تمام سفارشات بھی فوری طور پر معطل کر دی ہیں۔
جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف...
یروشلم کے ٹیڈی اسٹیڈیم میں مکابیہ گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بدانتظامی کے بعد اسرائیلی وزیرِاعظم اہلیہ سارا نیتن یاہو نے اپنے شوہر اور ان کے اسٹاف پر غصہ نکال دیا۔ اس واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس کی خود اسرائیلی میڈیا...
شام کے دارالحکومت دمشق کے وسطی علاقے الحجازیہ میں واقع ایک مصروف کیفے میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے جب کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا...
غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطین کے مقامی فٹ بالر اور معروف گول کیپر سلیم الاشقر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سلیم الاشقر کو غزہ کے علاقے خان یونس کے شمال مشرق میں واقع قصبے القرارہ میں اسرائیلی فوج نے سینے...
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی خود مختاری کے دائرے میں آتی ہے اور اس آبی گزرگاہ کی سلامتی میں کسی بھی امریکی مداخلت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی فوج نے تجارتی جہازوں کو...
اسلام آباد میں ہیومن پلیسنٹا کیس کی تحقیقات کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انسانی پلیسنٹا مبینہ طور پر اینٹی ایجنگ انجیکشن تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جب کہ حکام نے ویتنام جانےوالی100 کلو کی کنسائنمنٹ کی ایکسپورٹ بھی ناکام بنا دی...