Most Recent Articles by

Admin

کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا

کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔ ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار نے...

وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد

فاقی بجٹ 2025-26 میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے...

عمران خان سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔ کوآرڈینیٹر...

ہم دنیا میں سب سے اونچا ٹیکس ریٹ لگا رہے ہیں، کون سرمایہ کاری کرے گا؟ اسد علی شاہ

ماہرِ معیشت اسد علی شاہ نے کہا ہے کہ معیشت کی رفتار نہ ہونے کے برابر اور آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے...

وفاقی بجٹ: اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی بجٹ 26-2025 سے متعلقہ اجلاس کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل شام 4 بجے...

ڈونلڈ ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

ڈونلڈ ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ امریکی صدر کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے واشنگٹن واپس جانے کے دوران پیش آیا۔ امریکی...

سبی میں پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے ناڑی گاج کے مقام پر پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق...

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 9 ماہ میں 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ قومی...

بڑی فصلوں کی پیداوار میں 13.49 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ

اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں بڑی فصلوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 13.49 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ چاول کی پیداوار 1.4...

جب فیکٹریوں کے لیے خام مال نہیں ہوگا تو ملک کیسے چلے گا؟ شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ اکنامک پالیسی یہ ہے کہ ملک کی ترقی کو بند کر دیں، امپورٹ کو...

- A word from our sponsors -

spot_img
28226 Articles written

Read Now

غزہ سے فوج نکالنے سے انکار؛ نیتن یاہو، ٹرمپ کی ناراضی کا خطرہ کیوں مول لے رہے ہیں؟

عام طور پر پیچیدہ اور حساس معاملات پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا یہ طریقہ کار رہا ہے کہ وہ فیصلوں کو ٹال دیتے ہیں اور اگر کوئی موقف اپنانا بھی پڑے تو اس میں تھوڑی بہت گنجائش اور ابہام برقرار رکھتے ہیں تاکہ بعد میں...

چین میں طاقتور ترین طوفان ‘ڈولفن’ سے تباہی: دس لاکھ سے زائد افراد کی نقل مکانی

چین کے مشرقی ساحل پر اس سال کا سب سے طاقتور ترین سمندری طوفان ’ڈولفن‘ ٹکرا گیا ہے، جس کے باعث ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور انتہائی تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفان کے زمین سے ٹکرانے کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے...

ایران میں بڑی عسکری و سیاسی تبدیلیاں: پاسدارانِ انقلاب کے سابق چیف سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ مقرر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے سب سے بڑے سیکیورٹی ادارے ’سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل‘ کے نئے سیکرٹری کے طور پر پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی کا تقرر کر دیا ہے۔ ایرانی صدر کے دفتر کے شعبہ مواصلات اور اطلاعات کے ڈپٹی ہیڈ سید مہدی...

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: موجودہ اور دو سابق وزرائے اعظم کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ہو گیا ہے، جس میں پونچھ ڈویژن کے دو اضلاع باغ اور حویلی کے چار اہم حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صبح شروع ہونے والا ووٹنگ کا یہ سلسلہ شام...

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں آبنائے ہرمز کھلوانے کو اولین ترجیح دے رہے ہیں اور اگر تہران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھول دیتا ہے تو ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ میں ختم...

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی پُراسرار موت کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ نے میر رضا علی کے والدین کو کیس کیس کی تحقیقات ہائی کورٹ کے جج سے کرانے کی یقین دہانی کرائی...

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا علی قتل کیس نے تفتیش کے دوران پولیس، میڈیکل بورڈ اور دیگر تفتیشی اداروں کی دوڑیں لگا دیں، میر رضا نے قتل ہونے سے قبل رات گئے دو افراد سے ٹیلی فونک گفتگو کی، جن کی تفصیلات آج نیوز نے حاصل...

اسرائیل کا ٹرمپ کے ‘غزہ امن منصوبے’ کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے حوالے سے پیش کیے گئے 15 نکاتی منصوبے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ وہ ثالثوں کے ذریعے طے پانے والے روڈ میپ...

اسرائیل کا ٹرمپ کے ‘غزہ امن منصوبے’ کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے حوالے سے پیش کیے گئے 15 نکاتی منصوبے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ وہ ثالثوں کے ذریعے طے پانے والے روڈ میپ...

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، جنگ اور معاشی چیلنجز پر گفتگو

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں جنگ کے علاوہ ملک کو درپیش مسائل، عوام کی معاشی ضروریات اور مستقبل کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ ایرانی نیم سرکاری...

مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، کسی ملک کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار کی وضاحت

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں...

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ سے متعلق افغان طالبان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزارت اطلاعات...