Most Recent Articles by

Admin

خیبرپختونخوا کے ٹَل بلاک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا کے ٹَل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جسے ملک کی توانائی کی ضروریات کے لیے اہم پیشرفت...

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی میں جمعرات کی شب تین گھنٹے مسلسل موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا اور گرمی کا زور توڑ دیا۔ محکمہ موسمیات نے...

اسموگ کیس: لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات جلانے پر کم جرمانے کی تحقیقات کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے پر کم جرمانے عائد...

ایرانی سپریم لیڈر کو مارنے کا منصوبہ تھا، مگر موقع نہیں مل سکا، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شرکت، قومی ہم آہنگی پر زور

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی اور زیر تربیت افسران سے خصوصی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر...

مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس: 11 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی...

کیا ڈچ ملکہ نے ٹرمپ کا مذاق اڑایا؟ وائرل ویڈیو نے بحث چھیڑ دی

نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں حال ہی میں نیٹو کے اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملکہ میکسیما کی ملاقات نے دنیا...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا، جس کے باعث مارکیٹ میں تیزی دیکھی...

محرم الحرام کی سیکیورٹی، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ...

وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک

وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول میں...

- A word from our sponsors -

spot_img
28051 Articles written

Read Now

‘امریکا سے کوئی بات نہیں ہو رہی’: ایران نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ نہ کوئی امریکی وفد ایران آ رہا ہے اور نہ ہی تہران سے کوئی وفد...

مصر میں 5.6 شدت کا زلزلہ، قاہرہ سمیت کئی علاقوں میں خوف وہراس

مصر کے دارالحکومت قاہرہ اور اس کے گرد و نواح میں آج علی الصبح 5.6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے اثرات فلسطین، اردن، لبنان اور قبرص تک محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد افراد اپنے گھروں اور...

سرکاری نرخ ہوا میں اُڑا دیے گئے، ملک بھر میں ایل پی جی کی مہنگی فروخت

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی (مائع پیٹرولیم گیس) کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بھی عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 254 روپے فی کلو مقرر کیے جانے...

سوات خودکش حملے کا مقدمہ درج، ہلاکتیں 17 ہوگئیں

ضلع سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کر لیا گیا ہے، جبکہ اسپتال میں مزید دو زخمی پولیس اہلکاروں کے دم توڑ جانے کے بعد شہدا کی...

برطانیہ، یوکرین نے جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے: ایران

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین نے ایران کے خلاف کسی بھی جنگ یا فوجی کارروائی میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے، جبکہ ثالث بھی اس معاملے سے آگاہ ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل...

ہنگو میں بینک پر مسلح افراد کا حملہ، مینیجر اور کیشیئر اغوا

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نجی بینک پر مسلح افراد کے حملے کے بعد بینک منیجر اور کیشیئر کو اغوا کر لیا گیا۔ حملہ آور بینک کا ریکارڈ متاثر کرنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں اور کمپیوٹرز کو بھی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے،...

یونان: آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد ہلاک

یونان میں جنگلات میں لگی آگ بُجھانے کے دوران دو فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ڈنمارک کا ایک پائلٹ اور یونانی فائر سروس کے رابطہ افسر ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک برطانوی پائلٹ اور ایک یونانی رابطہ افسر معمولی...

امریکا اچانک جاپانی کرنسی ‘ین’ کیوں خرید رہا ہے؟

عالمی معاشی منڈیوں میں ایک غیر معمولی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، امریکا نے ایک دہائی سے بھی زائد عرصے کے بعد جاپانی کرنسی ’ین‘ اچانک خریدنی شروع کر دی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا جب جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں...

ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد میں دو گروپ لڑ پڑے، ہوائی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں رہنماؤں سمیت درجن بھر سے زائد کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی کی گئی، جس سے علاقے میں شدید خوف...

‘ایران سے دو شرائط پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے’: صدر ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ہونے والی ممکنہ عسکری کارروائی کو فوری طور پر منسوخ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کا آغاز آج دوپہر سے ہو رہا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ اور بعد میں صحافیوں...

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو اپنے حریفوں پر واضح برتری حاصل ہو چکی ہے جبکہ پاکستان پیپلز...

آج پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ کیا ہیں؟

ملک بھر میں آج پیٹرول 336 روپے 3 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 392 روپے 38 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ 31 جولائی کو حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر...