Most Recent Articles by

Admin

وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں عاشورہ جلوسوں کے پرامن اختتام پر اظہاراطمینان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں عاشورہ کے مرکزی جلوس کے پرامن اختتام پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے سیکیورٹی کے فول پروف...

مصر میں دو گاڑیاں ٹکرا گئیں، 9 افراد ہلاک،11 زخمی

مصر میں دو منی بسوں میں تصادم کے دوران 9 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے،حادثہ رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار...

آسٹریا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ مقامی وقت کے...

پاکستانیوں کی خوراک میں تلی ہوئی اشیا کا راج، پیزا دعوت کی مقبول ڈش قرار

پاکستانیوں کی خوراک میں روایتی تلی ہوئی اشیا جیسے پکوڑے اور سموسے آج بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں جبکہ پیزا کو دعوتوں کے لیے...

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی، حکم نامے کے مطابق کوئی بھی ڈاکٹر یا...

انڈر 18 ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-9 سے شکست دے دی

چین میں جاری انڈر 18 مینز ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کرلی، پاکستان...

چلی میں ٹیلی اسکوپ سے تیسرا برف پر مشتمل شہاب ثاقب دریافت

ناسا نے چلی میں واقع ایٹلاس سروے ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دریافت ہونے والے تیسرے بین النجمی برفانی شہاب ثاقب کی تصدیق کر دی...

پی پی رہنما نبیل گبول کا لیاری بغدادی میں گرنے والی عمارت کا دورہ

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول لیاری کے علاقے بغدادی میں زمین بوس ہونے والی عمارت کا دورہ کرنے پہنچ گئے، ان...

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 80 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12...

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا اور دیکھنے والے متاثر ہوئے بغیر نہیں پا رہے ہیں۔ اوساکا ایکسپو میں...

- A word from our sponsors -

spot_img
27880 Articles written

Read Now

زین الدین زیڈان کا خواب پورا، فرانس کی فٹبال ٹیم کے پہلے مسلمان کوچ بن گئے

فٹبال لیجنڈ، فرانس کی ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان اور ریال میڈرڈ کے سابق کوچ زین الدین زیڈان فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بن گئے۔ زیڈان نے فرانس کی قومی ٹیم کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت...

جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے، درجنوں افراد زخمی، عمارتوں اور پلوں کو نقصان

جاپان کے جنوب مغربی جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد زخمی ہوگئے، جب کہ ایک بڑے شاپنگ سینٹر کی عمارت کا حصہ گرنے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کی اطلاعات ہیں۔ جاپان کے جنوب مغربی...

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبر دست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2 روز مسلسل اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 4300 روپے اور 10 گرام سونا 3687 روپے سستا ہوا ہے۔ منگل کے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں...

تربت میں مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کر 7 مزدوروں کو اغوا کر لیا

بلوچستان کے ضلع تربت میں مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران گاڑی سے اتار کر 7 مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے جب کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق منگل کے روز...

آبنائے ہرمز کا انتظام؛ عمان نے خلیجی ممالک کا حمایت یافتہ نیا منصوبہ ایران کے سامنے رکھ دیا

عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے، جسے خلیجی ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت ایران آبنائے ہرمز استعمال کرنے والے بحری جہازوں سے سروس فیس وصول کر سکے گا تاہم یہ فیس...

مسلسل 5 میڈن اوورز میں 5 وکٹیں، ویسٹ انڈیز کے بولر کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف ٹراؤبا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ 32 سالہ ویسٹ انڈین کرکٹر جسٹن گریوز ریکارڈ شدہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل 5 میڈن اوورز میں...

یوکرین کا تجارتی جہاز پر حملہ ایران پر حملے کے مترادف ہے: روس

روس نے بحیرۂ کیسپین میں ایرانی تجارتی جہاز پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ایران پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک خودمختار ملک ہے اور اپنے حقوق کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کے مطابق یہ حملہ تنازع...

سعودی عرب نے نئے مسلمان ہونے والے افراد کے لیے خصوصی کارڈ متعارف کرا دیا

سعودی عرب نے اسلام قبول کرنے والے افراد کی سہولت کے لیے ایک نئی ڈیجیٹل کارڈ سروس متعارف کرا دی ہے۔ سعودی وزارتِ اسلامی امور، دعوت و رہنمائی کی جانب سے شروع کی اس نئی سروس کا مقصد ان تمام مرحلوں اور عمل کو کمپیوٹر اور موبائل...

29 جولائی کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی: سندھ حکومت کا اعلان

حکومتِ سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس کے موقع پر 29 جولائی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ کے محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے...

کویتی فوج میں نوکری کا اعلان ، شرائط، اہلیت اور رجسٹریشن کی تاریخ جاری

کویت کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز کے تحت عسکری سروس میں رضاکارانہ بھرتیوں کے عمل کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتی نان کمیشنڈ افسران اور جوانوں کے تربیتی کورس کے لیے کی جا رہی ہے، جس کے تحت مختلف تعلیمی قابلیت رکھنے والے اہل...

کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں کل سے بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یکم اگست سے مون سون کا ایک نیا اور زیادہ مؤثر اسپیل ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث کئی...

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

جاپان کے جنوبی علاقے میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے بعد حکام نے سونامی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز کیوشو جزیرے کے کماموتو صوبے کے قریب سمندر میں تھا اور...