امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں کسی بھی تجارتی جہاز پر حملے کا جواب فوجی کارروائی کی صورت میں ملے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں سوراب اور مستونگ میں آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جب کہ آپریشن کے دوران 2 خودکش بمبار خواتین اور ایک سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
پاکستان میں کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے روز بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ ہوا ہے، جہاں فی تولہ سونا 4600 روپے جب کہ 10 گرام سونا 3944 روپے مہنگا ہوا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز بھی فی اونس...
خلع کی درخواست کے بعد ڈاکٹر نبیہہ کے حارث کھوکھر پر سنگین الزامات
شادی کے تیسرے دن مجھ پر تشدد ہوا! نبیہہ علی خان کے سنگین دعوے
ویب ڈیسک
July 22, 2026
سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق پہلی بار تفصیل سے بات کرتے...
یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
تصاویر میں نوبیاہتا جوڑا خوشگوار اور رومانوی انداز میں نظر آیا
ویب ڈیسک
July 22, 2026
دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ جمی ڈونلڈسن نے اپنی دیرینہ دوست اور گیمنگ اسٹریمر تھیا بوئسن کے ساتھ شادی کر لی۔
مسٹر بیسٹ نے انسٹاگرام پر...
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے تمام دھڑے ہڑتال کے معاملے پر متحد ہو گئے ہیں۔ ڈیلرز نے حکومت کے سامنے تین مطالبات پیش کردیے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے مطالبات منظور نہ کیے تو آج رات 12 بجے سے ملک بھر کے تمام...
کئی برس بعد نیا میوزک البم؛ عاطف اسلم نے مداحوں کی بےصبری بڑھا دی
عاطف اسلم نے نئے میوزک البم کا اعلان کردیا
ویب ڈیسک
July 22, 2026
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے نئے میوزک البم کا اعلان کردیا۔
عاطف اسلم نے فوٹو...
پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحریِ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کو دی جانے والی مسلسل دھمکیوں کی سخت اور واضح الفاظ میں مذمت کی ہے۔
دفترِ خارجہ پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ایسے...
کراچی سے لاہور جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو کراچی کینٹ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ٹرین کی چار کوچز اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔ مرکزی ٹریک پر اس حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر اور ریلوے شیڈول متاثر ہونے کا...
آسٹریلیا کے مشہور کرکٹر ڈیوڈ وارنر ایک قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ سابق آسٹریلوی اوپننگ بلے باز نے شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام میں عدالت میں اپنا جرم تسلیم کر لیا ہے۔ اس معاملے کے بعد ان کی سڈنی تھنڈر ٹیم کی کپتانی پربھی...
نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی نے ایک نئی ویڈیو میں واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نیویارک آتے ہیں تو ان کے پاس انہیں گرفتار کرنے کا قانونی اختیار نہیں ہے۔
ممدانی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کہا کہ...
دنیا بھر میں تصویریں اور گرافکس بنانے کی سہولت دینے والی نامور کمپنی کینوا نے پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کا برانڈ اور روپ بدلنے کے لیے ایک ملک گیر مقابلے کا پہلا قدم اٹھایا ہے۔ کمپنی نے اس کام کے اخراجات خود اٹھانے...