خلیج میں حملے کا نشانہ بننے والا جنوبی کوریا کا مال بردار جہاز ’نامو‘ مرمت مکمل ہونے کے بعد جولائی کے وسط میں آبنائے ہرمز سے روانہ ہونے کی توقع ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارتِ بحری امور کا کہنا ہے کہ جہاز کو مئی میں ہونے والے...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس اور ناروے نے اپنے اپنے میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ فرانس نے سویڈن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی، جبکہ ناروے نے سنسنی خیز میچ میں آئیوری کوسٹ کو...
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر کوئی بھی میزائل یا ڈرون داغا تو صرف دو دن کے اندر باضابطہ طور پر جنگ شروع ہو سکتی ہے۔
اسرائیل کاٹز نے ایک میڈیا بریفنگ کے دوران دعویٰ کیا کہ اس وقت...
امریکا اور ایران کے درمیان قطر میں براہ راست مذاکرات تاحال شروع نہیں ہو سکے ہیں، تاہم دونوں ممالک کے نمائندے اس وقت قطر میں ہی موجود ہیں اور تیسرے فریق کے ذریعے یعنی بالواسطہ رابطوں کا سلسلہ چل رہا ہے۔
امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور...
افغانستان کی طالبان حکومت کی طرف سے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں چار چھوٹے اور عام قسم کے ڈرون طیارے بھیجے گئے، جنہیں پاک فوج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، ان ڈرونز کا مقصد...
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا قانونی جھٹکا دیتے ہوئے پیدائشی شہریت کے حق (برتھ رائٹ سٹیزن شپ) کو محدود کرنے کا صدارتی حکم نامہ مسترد کردیا ہے۔ عدالت نے آئین کی 14 ویں ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ امریکا میں...
حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کمی کردی ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آئل اینڈ...
وزیرِ پٹرولیم پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں شامل مارجن جیسے ہی معمول پر آئے گا، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مالی حالات بھارت جیسے نہیں، اس لیے حکومت کے پاس قیمتوں...
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ سانحے میں تبدیل ہوگیا، جہاں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 16 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ترجمان نے بتایا کہ 20 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا...
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ سانحے میں تبدیل ہوگیا، جہاں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ترجمان نے بتایا کہ 20 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا...
ایران نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران اپنی قومی فٹبال ٹیم کے ساتھ روا رکھے گئے رویے پر امریکا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تہران کا کہنا ہے کہ ویزوں کے اجرا سے لے کر رہائش کے انتظامات تک ایرانی وفد کو غیر معمولی...
ایران نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران اپنی قومی فٹبال ٹیم کے ساتھ روا رکھے گئے رویے پر امریکا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تہران کا کہنا ہے کہ ویزوں کے اجرا سے لے کر رہائش کے انتظامات تک ایرانی وفد کو غیر معمولی...