Most Recent Articles by

Admin

ورلڈ چیمپئنز لیگ فائنل: پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف 196 رنز کا ہدف

ورلڈ چیمپئنز لیگ کے فائنل میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 196 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں...

کراچی: تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل ڈالا

کراچی کے علاقے بفرزون میں تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ متوفی 8 سالہ کبیر بفر زون کے علاقے ...

اسرائیل غزہ میں کب تک لڑائی جاری رکھے گا؟ اسرائیلی آرمی چیف کا بڑا اعلان

اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی اور یرغمالیوں کی رہائی...

چکوال میں بارشوں اور سیلاب کے تباہ کن اثرات: انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے کتنے ارب درکار؟

چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق،...

اسلام آباد ایکسپریس حادثہ: ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار

اسلام آباد ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار دے دیا گیا۔ لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد...

اسحاق ڈار، عباس عراقچی کی ملاقات: پاک ایران تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی وزارت خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان...

شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کے قاتل کا بھائی مقابلے میں مارا گیا، پولیس نے تصدیق کردی

سی ٹی ڈی کے شہید ایس پی چوہدری اسلم کے قاتل کا بھائی مقابلے میں مارا گیا، جس کی پولیس نے تصدیق کر دی۔...

چیئرمین پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچز کے وینیو کا اعلان کردیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سماجی رابے کی ویب سائیٹ ایکس پر ویونیوز کا اعلان کر دیا۔ محسن نقوی کا کہنا ہے...

کُرم: کوئلہ کان پرفریقین کےدرمیان فائرنگ،2 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع سینٹرل کُرم سپرکٹ میں کوئلہ کان پر فریقین میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی...

- A word from our sponsors -

spot_img
27351 Articles written

Read Now

ایران کے متعدد شہروں میں یکے بعد دیگرے دھماکے

ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں جمعرات کو متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس، چغادک اور کنارک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، تاہم فوری طور پر ان واقعات کی وجوہات، ممکنہ نقصانات یا جانی نقصان کے بارے میں...

آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ مشہد میں ادا، لاکھوں افراد کی شرکت

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ مشہد میں ادا کردی گئی، امام رضا کے مزار کے احاطے میں نماز جنازہ آیت اللہ نوری ہمدانی نے پڑھائی جب کہ نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ آیت اللہ علی خامنہ...

ضرورت پڑی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کریں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پیش آئی تو اسرائیل ایران پر پہلے سے بھی زیادہ طاقت کے ساتھ دوبارہ حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال ضمیر نے کہا ہے کہ فوج ایران اور...

لاہور: اچھرہ کے ٹیوشن سینٹر میں 10 سالہ بچی کی پراسرار موت، گھر کا مالک زیر حراست

لاہور کے علاقے اچھرہ کے ایک ٹیوشن سینٹر میں 10 سالہ بچی پراسرار طور پر مردہ پائی گئی ہے، پولیس کے مطابق بچی واش روم سے بے ہوشی کی حالت میں ملی تھی اور اسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود جانبر نہ ہو سکی۔ دوسری جانب پولیس...

امریکا کا چین اور روس سے تجارت کے لیے استعمال ہونے والے ریلوے پل پر حملہ: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے شمالی ایران کے صوبہ گلستان میں چین اور روس سے تجارت کے لیے استعمال ہونے والے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل اوگتائے خان ریلوے پل کو کروز میزائل کے حملے سے نشانہ بنایا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے ایرانی...

برطانیہ میں مسلسل تیسرے سال ’محمد‘ لڑکوں کا مقبول ترین نام

برطانوی ادارہ برائے قومی شماریات (او این ایس) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ’محمد‘ مسلسل تیسرے سال انگلینڈ اور ویلز میں نومولود لڑکوں کا سب سے مقبول نام رہا۔ 2025 کے دوران تقریباً 6 ہزار بچوں کا نام ’محمد‘ رکھا گیا، جو دوسرے نمبر پر...

انویسٹ پاک: حکومتی بانڈز میں عام شہری سرمایہ کاری کیسے کر سکتے ہیں؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’انویسٹ پاک‘ کے نام سے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے اب عام صارفین بھی صرف پانچ ہزار روپے سے براہِ راست حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری طویل عرصے...

آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تیاریاں جاری، مشہد میں لاکھوں سوگواروں کی آمد

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین کی تیاریاں جاری ہیں تاہم مشہد کی سڑکوں پر لاکھوں سوگوارجمع ہیں، آج صبح آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے خاندان کے بعض افراد کی میتیں لے کر خصوصی طیارہ مشہد پہنچا۔ انتظامی کمیٹی...

امریکی فضائی حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے 3 اہلکار شہید: ایرانی میڈیا

ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے تین اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ خوزستان میں آئی آر جی سی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ایک بیان میں کہا...

فیفا ورلڈ کپ کے 96 میچز میں سب سے زیادہ گول کس ٹیم نے کیے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنلز کا مرحلہ ابھی شروع بھی نہیں ہوا لیکن شائقین اور مبصرین کے درمیان یہ بحث زور پکڑ چکی ہے کہ آیا یہ تاریخ کا بہترین ورلڈ کپ ہے، تین ممالک کی مشترکہ میزبانی، 48 ٹیموں پر مشتمل نئے فارمیٹ، ریکارڈ...

قومی اسمبلی سے استعفے کے بعد اختر مینگل نے تنخواہیں اور مراعات واپس کردیں

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے رکنِ قومی اسمبلی کی حیثیت سے حاصل کی گئی تنخواہیں اور مراعات قومی خزانے کو واپس کردی ہیں۔ جمعرات کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے تنخواہوں کی واپسی کے لیے 78...

کوئٹہ: دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ انہوں نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اور عسکری قیادت دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے یکسو ہے...