پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مذید تفسیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles