یہ مذاکرات نہیں ’مزاق رات‘ ہیں، سینیٹر حامد خان


تحریک انصاف کے سینیٹرحامد علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تمام پالیسیز آئین و قانون کے دائرے میں ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ حکمراں خود تمام مذاکرات کے دروازے بند کررہے، ”یہ مذاق نہیں، مزاق رات“ ہیں۔
احتجاج بھی بھی ہماراآئینی وقانونی حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئینی حق استعمال کرتےہوئےحق مانگا، اس حکومت میں کوئی قانون ہےہی نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 26 نومبرکو نہتےلوگوں پرفائرکیے گئے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت عدالتی حکم کےمطابق مخصوص نشستیں دے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles