پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات: حامد رضا کی تصدیق، بیرسٹر گوہر کی تردید


صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی باضابطہ تصدیق کردی۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز آج ہو گا جبکہ پی ٹی آئی کی پانچ رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی۔
واضح رہے حالیہ چند ماہ کے دوران متعدد مرتبہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین کئی سیاسی معاملات پر مذاکرات کی خبریں زیر گردش تھیں لیکن اسی نے اس کی باضابطہ تصدیق نہیں کی تھی۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles