
سفاری پارک میں مرنے والی ہتھنی سونیا کی موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد تدفین کردی گئی۔
ڈرائیکٹر سفاری پارک کے مطابق سونیا کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا ہے، پوسٹ مارٹم پانچ گھنٹے جارہا ۔ یاد رہے کہ ہتھنی سونیا کی موت گزشتہ رات ہوئی تھی۔