مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو نیا لائحہ عمل اپنائیں گے، صاحبزادہ حامد رضا


سربراہ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اگر حکومت سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو نیا لائحہ عمل اپنائیں گے، ہمارے پاس مظاہروں کی جانب جانے کا آپشن بھی موجود ہے۔
آج ٹی وی کے پروگرام ’اسپاٹ لائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا ہے کہ ہم پہلے ہی واضح کر دیا تھا کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد فیصلہ کرینگے، کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو مذکراتی کمیٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی۔

{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>

26 نومبر کو جو ہوا اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے، عمران خان
بانی پی ٹی آئی دوسروں سے رسیدیں مانگتے تھے اپنی نہیں دکھاسکے، احسن اقبال
انہوں نے کہا کہ حکومت کا تحریری طورپر مطالبات لکھنے پرفوکس سمجھ سے بالاتر ہے، حکومتی کمیٹی نے ہم سے 46 مسنگ پرسنز کے نام بھی مانگے گئے ہیں۔
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن نے کہا کہ ماضی میں نوازشریف کو جیل میں بے شمار سہولیات دی گئی تھیں، جوسہولیات سابق وزیراعظم کے پاس تھیں وہ کسی اور کو آج تک نہیں ملیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles