حماس نے اتوار تک امن منصوبہ تسلیم نہ کیا تو کارروائی ہوگی: صدر ٹرمپ کا الٹی میٹم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو غزہ امن منصوبے پر الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اتوار کی شام تک معاہدہ کرلے، معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں حماس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، فلسطینی فوری طور پر غزہ خالی کریں۔

مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles