امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا ۔۔۔ کہا صدر میکرون کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بیان میں توازن نہیں ہے ۔۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فرانسیسی صدر میکرون جو کہتے ہیں اس سے فرق نہیں پڑتا ۔۔ وہ بہت اچھے انسان ہیں ۔۔ صدر ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہم نے غزہ سے بہت سے یرغمالی نکال لیے ہیں جو رہ گئے ہیں ان کی رہائی بھی جلد ہوگی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر ٹرمپ نے فرانسیسی صدرکےفلسطین کو تسلیم کرنے کےاعلان کومسترد کردیا
میکرون کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بیان میں توازن نہیں، صدر ٹرمپ
صدر میکرون جو کہتے ہیں اس سے فرق نہیں پڑتا، وہ اچھے انسان ہیں، صدر ٹرم
پ
ہم نے غزہ سے بہت سے یرغمالی نکال لیے ہیں، صدر ٹرمپ کی حماس کو دھمکی