
جارہانہ بلے باز آسٹریلوی آل راونڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق گلین میکسویل اب سے صرف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر فوکس کریں گے۔
واضح رہے کہ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔
گلین میکسویل کی بہتین پرفارمنس میں سے ایک 2023 کا بھارت کے مقام واکھندے میں کھیلا گیا ورلڈ کپ تھا۔
پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا
اس ورلڈ کپ میں گلین میکسویل افغانستان کے خلاف میچ میں 128 گیندوں میں 21 چوکوں اور 10 چھکوں کی مدد سے 201 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
ایک رن ایک وائیڈ اور 10 وکٹس، 427 رنز کے تعاقب میں پوری ٹیم صرف 2 رنز پر ڈھیر
انجری کے باوجود میکسویل نے افغانستان کیخلاف آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کروایا تھا۔